Showing posts with label Home. Show all posts
Showing posts with label Home. Show all posts

Monday, January 30, 2017

پنڈلیوں یا ٹانگوں کے پٹھوں کا بیکار ہونا

كُلُّ شَيْءٍ يَرْجِعُ إلَي أصْلِه.
کالے تلوں کا تیل آدھا سیر اپنے سامنے نکلوائیں یا اگر کہیں سے خالص مل جائے تو لیں اس پر گیارہ ہزار مرتبہ كُلُّ شَيْءٍ يَرْجِعُ إلَي أصْلِه. پڑھ کر دم کریں
ترکیب :- تیل کسی بوتل میں کارک لگاکر روزانہ جتنی بار پڑھ سکیں ۔ کم از کم ایک ہزار بار پڑھ کر کارک کھول کر بوتل میں پھونک ماریں پھر کارک لگادیں اسی طرح گیارہ ہزار مکمل کرکے روزانہ تین ماشہ تیل روٹی پر چپڑ کرکھائیں اور تین تین ماشہ روزانہ ہلکے ہاتھ سے نکارہ حصوں پر مالش کریں
انشاء اللہ تیل مکمل ہونے سے پہلے ہی بیکار حصوں میں حرکت ہونا شروع ہوجائے گی


Monday, December 19, 2016

آیاتِ حفاظت




اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا آیاتِ حفاظت کو بعد نماز فجر 1 مرتبہ پڑھے وہ اگی صبح تک حادثات خطرات ناگہانی آفات مصائب سے محفوظ رہے گا یاد رہے کہ اللہ ہی سب سے بہتر حفاظت کرنے والا ہے اور اللہ رب العزت سے حفاظت کی درخواست کیجئےوَلَایَئُوْدُہٗ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ۔ فَالله خَيْرٌ حَافِظًا وَهُوَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِيْنَ۔ وَحِفْظًا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ مَارِدٍ۔ وَحِفْظًا ذٰلِكَ تَقْدِيْرُ الْعَزِيْزِ الْعَلِيْمِ۔ وَحَفِظْنَاهَا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ رَجِيمٍ۔ إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ۔ بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَجِيْدٌ ، فِي لَوْحٍ مَحْفُوْظٍ۔ وَيُرْسِلُ عَلَيْكُمْ حَفَظَةً۔ إِنَّ رَبِّي عَلٰی كُلِّ شَيْءٍ حَفِيْظٌ۔ لَهُ مُعَقِّبَاتٌ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهٖ يَحْفَظُوْنَهٗ مِنْ أَمْرِ اللّٰهِ۔ إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُوْنَ۔ وَكُنَّا لَهُمْ حَافِظِيْنَ۔ وَرَبُّكَ عَلٰی كُلِّ شَيْءٍ حَفِيْظٌ۔ الله حَفِيْظٌ عَلَيْهِمْ وَمَا أَنْتَ عَلَيْهِمْ بِوَكِيْلٍ۔ وَعِنْدَنَا كِتَابٌ حَفِيْظٌ۔ وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِيْنَ۔اگر یہ ہی آیات کسی بیمار کو اصل چینی کی طشتری پر روشنائی یا زعفران سے لکھ پر 21 یوم پلائی جائے اللہ کے حکم سے شفاء پائے گا انشاء اللہاگر بچوں پر سوتے وقت یہ آیات پڑھ کر دم کردی جائیں اور صبح اٹھتے وقت دم کی جائیں تو انشاء اللہ بچہ تمام شیطانی اور ناگہانی مصیبتوں سے محفوظ رہے گاپوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے


Sunday, December 18, 2016

غیبی دولت



یہ تین کام کرکے غیبی دولت حاصل کریں
آج کل یہ بہت دیکھا گیا ہے کہ رزق میں برکت نہیں رہتی کمانے والے 3 فرد صرف 5 لوگوں کے اخراجات پورے نہیں کر پاتے جب کہ پہلے صرف ابا جان کماتے تھے اور 10 فرد کی کفالت بخوبی سرانجام دیتے تھے سنت نبوی ﷺ پر عمل کیجئے اور غیبی دولت حاصل کیجئے1:- گھر میں داخل ہوتے وقت السلام علیکم ورحمة الله وبركاته2:- درود ابراھیمی صرف ایک بار3:- سورہ اخلاص صرف ایک بار
اگر گھر کا ہر فرد اس پر عمل کرلے گرنٹی کے ساتھ اس گھر کے رزق سے کبھی برکت ختم نہیں ہوگی یہ میرا نہیں میرے نبی پاک ﷺ کا فرمان ہے میں جھوٹ بول سکتا ہوں مگر میرے نبی ﷺ کی بات کبھی غلط نہیں ہو سکتی ایک بار ضرور آزما لیجئے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے



بہن بھائیوں کا جھگڑا




آج کل اکثر بہن بھائیوں میں جگھڑا زیادہ ہوتے دیکھا گیا ہے جب ایسی صورت واقع ہوجائے کہ بڑے بھائی بہن چھوٹوں سے شفقت سے پیش نہ آئیں اور چھوٹے بڑوں کی نافرمانی کریں تو
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا ( 15 ) وَأَكِيدُ كَيْدًا ( 16 )
100 سو مرتبہ پڑھ کر تکیوں پر 40 یوم تک دم کریں لیکن یہ احتیاط لازم ہے کہ ایک کا تکیہ دوسرا اتعمال نہ کرے انشاء اللہ لڑائی جھگڑے محبت میں تبدیل ہوجائیں گے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے





بہراپن دور ہوجائے





کان کے اندر ہڈی کے اوپر بال ہوتے ہیں اگر نزلہ کان کی طرف مستقلا" رجوع رہے یا کسی دوسری بیماری کی وجہ سے یہ بال موٹے ہوجائیں تو آواز کی لہریں ان بالوں کو اتنا نہیں ہلا پاتیں جتنا سماعت کے لئے ضروری ہے تنیجہ میں آدمی کم سننے لگتا ہے یا بلکل بہرا ہوجاتا ہے اس کیلئےرَاسُ السَّمْعَ المَراَم
رات کو سونے سے پہلے اور دن میں زوال کے فورا" بعد سیدھے ہاتھ کی چھوٹی انگلی یعنی چھنگلی پر 33 مرتبہ دم کرکے کان میں گھمائیں یہی کلمات مع بسم اللہ کہ لہسن کی آٹھ کلیوں (تریوں) کو ایک چھٹانک تل کے تیل میں تل کر دم کریں اور اس کی دو بوندیں یعنی قطرے کان میں ٹپکانے سے کچھ دنوں میں کان کا بہرہ پن ٹھیک ہو جائے گا انشاء اللہ
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے





شفاء مع وزن کم کرنے کا نسخہ






عَنْ عَبْدِاللَّهِ؛ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: " عَلَيْكُمْ بِالشِّفَائَيْنِ: الْعَسَلِ وَالْقُرْآنِ "۔
سنن ابن ماجہ ۳۴۵۲
 عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:'' تم دو شفا ؤں یعنی شہداور قرآن کو لازم پکڑو''۔
وزن کم کرنے کا علاج 
5 عدد کالی مرچ 5 عدد لونگ 2 انچ دار چینی کا ٹکڑا کو ایک کپ پانی میں پکائیں جب پانی آدھا کپ رہ جائے اتار کر 2 چمچ شہد ڈال کر نہار منہ پیئیں انشاء اللہ 12 دنوں میں بہتریں نتائج موصول ہوں گے
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے




روحانی تربیت (علم عرفان)










روحانی تربیت کے متعلق اکثر لکھتا ہی رہتا ہوں یہ علم ایک سمندر ہے جس کو کبھی مکمل نہیں کیا جا سکتا نہ ہی کبھی مکمل بیان ہو سکتا ہے لہٰذا میری ھتل مقدور کوشش ہوتی ہے کہ اتنا لکھوں جو باآسانی سمجھ آسکے اور یاد ہو سکے
 دل کا معطل کرنا اور خیالات کا بند کر دینا عرفان ہے دل کی مثال پارے جیسی ہے اگر قائم ہو گیا تو اکثیر ہے اس کی قوت بےانتہا ہے چشم زدن میں ہزاروں کوس دور جا کر واپس آجانا، برسوں کی دیکھی ہوئی چیز کا نقشہ ہوبہو خیال میں بنا دینا (یاداشت قوی ہونا) 
 توجہ (کشش ثقل) ہمیشہ جسم کے ہر حصے کی طرف کھنچتی رہتی ہے اس لئے دل کی قوت منتشر رہتی ہے اس کو ایک جانب سے روک کر ایک ہی نقطہ پر قائم کرنا ہی عرفانی قوتوں کا اصل راز ہے جس طرح سورج کی شعاعیں آتشی شیشے میں ایک مرکز پر جمع ہوکر آگ لگا دیتی ہیں ویسے کچھ نہیں کر سکتیں انسانی جسم کے مرکز میں صاف خیال جمانے سے روحانی حواس بیدار ہوکر اپنا کام کرنے لگتے ہیں اور غیبی اسرار کا انکشاف کرتے ہیں دنیا کے ہر ایک جسم اور ذرات میں ایک قسم کی قوت مقناطیسی ہوتی ہے جو دوسری چیزوں کو اپنی طرف کھینچی یا ہٹاتی ہے پس جب ہم اپنی روحانی طاقت کو بڑھاتے ہیں تو ہماری کشش بھی قوی تر ہوکر دوسری چیزوں اور تمام مزاحمتوں پر غالب آجاتی ہے یہ ہی کائنات کی تسخیر ہے
 اصولِ خاص :- راستبازی ، ترک اللحم ، صبر ، نماز ، اور روزہ کو اخیار کرنا چاہئے اور رضاء اللھی کو ٹھیک سمجھ کر کبھی شکایت نہ کرنا چاہئے خاص طرز میں بیٹھ کر( جس سے جسم کا کوئی حصہ تھکے نہیں کوئی بیزاریت محسوس نہ ہو ) دل کو چاروں طرف سے یکسو کرنا اور ایک خاص مرکز پر جانا ہوگا یہ خیال اس قدر مستحکم ہوکہ جسم کی بلکل خبر نہ رہے کہاں بیٹھے ہیں ، 
 چار زانوں بیٹھ کر کمر کو بلکل سیدھا رکھیں آنکھیں بند کریں اپنے دونوں ہاتھ گھٹنوں پر رکھیں اور انگلیاں کھلی رہنے دیں تاکہ شکل لفظ (اللہ) پیدا ہو اپنے داہنے پاؤں کے انگھوٹھے سے رگ کیماس کو جو کہ بائیں گھٹنے کے اندر ہے دبائیں اب قلب باطن سے رابطہ قائم کریں جب اس میں قوت پہنچے گی تو باطن میں حرارت ظاہر ہوگی اور خطرات دور ہوں گے 
اب یہ دعا 3 بار پڑھیں 
يا حَيُ يا قيوم يا بديُع السموات والارض، يا ذا الجلال والاكرام، يا الله لا إله إلا أنت، أسألك أن تحيي قلبي بنور معرفتك ابدا" يا الله يا الله يا الله، يا أرحم الراحمين.
اس کے بعد 
 حرف (اللہ اللہ اللہ ) کا ذکر جہر یا خفی کرے جب تک ذوق و لذت رہے کرتا رہے 
یہ عمل رات کے وقت تنہائی میں کرے 
 نوٹ :- اپنے روحانی استاد یا مرشد کامل کی اجازت سے عمل شروع کیا جائے

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے مجبور مستحق کی مدد ہوجائے

اختلاج قلب




اگر کسی بھائی بہن کو اختلاجِ قلب دل کی کمزوری کی وجہ سے ہو ، عام جسمانی بیماری کی وجہ سے ہو ، بلڈ پریشر کی وجہ سے ہو پیہم صدمات یا تیز ادویات کی بنا پر ہو 
یَاحَیُّ قَبْلَ کُلِّ شَیْ ءٍ یَاحَیُّ بَعْدَ کُلِّ شَیْ ءٍ۔ 
اول آخر درود شریف کے ساتھ 33 مرتبہ یہ عبارت پانی پر دم کرکے مریض کو پلائی جائے 
انشاء اللہ مریض جلد شفاء یاب ہوگا
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے


اگزیما کا علاج




فِی نَوحِِ رَاُحَ زَھَانِیه
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
 مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں


آنتوں کے امراض





بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِالسَّلَاسِلُ فَی مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ یااللهپوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں


آنت اترنا




وَرَفَعَ دَرَجَاتُھُم
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
 مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں


استسقٰی ، جلندھر، پیٹ میں پانی بھرجانا



بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ 
 ﻭَﺍِﺛْﻤُﮭُﻤَﺂ ﺍَﮐْﺒَﺮُ ﻣِﻦْ ﻧَّﻔْﻌِﮭِﻤَﺎ
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
 مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں



اعصاب کی کمزوری



اعصابی کمزوری کو وجوہات بہت ہیں مثلا" مستقل مزاجی، بیزاری، دماغی کشائش، بہت زیادہ دماغی تکان، نیند کی کمی، نظام ہضم کا مستقل خراب رہنا، فضا اور ماحول تکدر، خوف اور دہشت، روحانی اقتدار سے انحراف، قنائت کا نہ ہونا، شک، وسوسہ، اور عدم تحفظ کا احساس وغیرہ
 سب سے پہلے یہ ضروری ہے کہ انسان اپنے اندر قنائت پیدا کرے اور اپنے معاملات اللہ تعالٰی پر چھوڑنے کی عادت ڈالے معاملات چھوڑنے سے یہ مراد نہیں کہ انسان ہاتھ پیر چھوڑ کر بیٹھ جائے صحیح طرز فکریہ یہ ہے کہ آدمی وظیفہ اعضاء پورا کرنے کے بعد نتیجہ اللہ تعالٰی پر چھوڑدے اور بطور علاج صرف ایک گھونٹ ایک مرتبہ یہ عبارت دم کرکے نہار منہ پیا کرے
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَ لرَّضَاعَتُ عَمَا نَوِیْلُ
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
 مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں



اعضاء کا منجمند ہو جانا - جڑ جانا



بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَمِيمٌ فَرقُ الحَامُ
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے


نافرمان اولاد کیلئے




یہ بات بہت زیادہ غور طلب ہے کہ بچے ذہنی طور پر جو کچھ قبول کرتے ہیں اس میں آدھا حصہ ماں باپ کی طرز فکر اور گھر کے ماحول سے بنتا ہے اور آدھا حصہ باہر کے ماحول سے اگر گھر کا ماحول پر سکون نہ ہو اور ماں باپ لڑتے جھگڑتے رہیں تو بچے بھی ماں باپ کی عادت اختیار کر لیتے ہیں پھر یہ عادت ان میں پختہ ہوجاتی ہے پہلے بہن بھائی آپس میں دست گریباں ہوتے ہیں پھر ماں باپ سے لڑنا شروع کر دیتے ہیں کیوںکہ ماں باپ میں ذہنی ہم آہنگی نہیں ہوتی اس لیئے وہ بچے کی عادت پر چشم پوشی اختیار کر لیتے ہیں نتیجے میں بچے گستاخ ہوکر نافرمان ہوجاتے ہیں ایسے ماں بات جن میں ذہنی ہم آہنگی ہوتی ہے یا اپنے مسائل کی تلخی کو اولاد کے سامنے ظاہر نہیں ہونے دیتے ان کی اولاد ماں باپ کی خدمت گزار ہوتی ہے بیجا لاڈ پیار یا بات بے بات سختی بھی بچوں کو باغی بنا دیتی ہے یہ مسئلہ نہایت تکلیف دہ ہے اللہ کریم تمام والدین کو اس سے محفوظ رکھے آمین
 طرز عمل میں تبدیلی کے ساتھ نافرمان اولاد کیلئے اگر یہ عمل کرلیا جائے تو اس کی برکت سے اولاد فرمابردار ہوجاتی ہے
رات کے وقت بچہ یا بڑا جب گہری نیند سوجائے سرہانے کھڑے ہوکر 211 مرتبہ سورہ بروج آیت 21/22
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَّجِيدٌ ( 21 ) فِي لَوْحٍ مَّحْفُوظٍ ( 222 )
 طرز عمل میں تبدیلی کے ساتھ نافرمان اولاد کیلئے اگر یہ عمل کرلیا جائے تو اس کی برکت سے اولاد فرمابردار ہوجاتی ہے
رات کے وقت بچہ یا بڑا جب گہری نیند سوجائے سرہانے کھڑے ہوکر 211 مرتبہ سورہ بروج آیت 21/22
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَّجِيدٌ ( 21 ) فِي لَوْحٍ مَّحْفُوظٍ ( 222 )
21 یوم تک ماں یا باپ اتنی بلند آواز سے پڑھے کے سونے والے کی نیند خراب نہ ہو انشاء اللہ اس عمل کی برکات آپ کی آنکھیں دیکھیں گیپوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے



رزق کی تنگی دور ہوجائے



وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا ( 2 ) وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا ( 3 )

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے

اداسی کا علاج




یہ بات ہر آدمی جانتا ہے کہ کوئی شخص نہ تو ہمیشہ خوش رہتا ہے اور نہ ہی سدا رنجیندہ لیکن یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے مسلسل ناکامیاں آدمی کو توڑ کر رکھ دیتی ہیں اور اس پر مایوسی مسلط ہوجاتی ہے ایسی صورت حال سے دماغ کو آزاد کرنے کیلئے مندرجہ بالا عبارت اصل چینی کی طشتری پر زعفران سے لکھ کر دن میں دو بار اس کا پانی پیا جائے
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الواسِعُ جَلَّ جلالُهُ يَا بَد۪يعَ الْعَجَآئِبِ بِالْخَيْرِ يَا بَد۪يعَ
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے



بچوں کو باری کا بخار




بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْنَا يَا نَارُ كُونِي بَرْدًا وَسَلَامًا عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ جو پانی دوسرے دن بچ جائے اس پانی سے بچے کو نہلایا جائے ، باری ایک دن کی ہو دو کی یا تین کی انشاء اللہ بچہ کو شفاء مل جائے گیپوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے


جلد شادی کیلئے




چاند کی پہلی جمعرات یا اتوار پیر کی درمیانی شب سے یہ عمل بوقت تہجد روزانہ 1211 مرتبہ اور بعد نماز فجر 3 مرتبہ سورہ طہ پڑھیں خشوع و خضوع کے ساتھ 21 یوم تک جاری رکھیں انشاء اللہ نتیجہ آپ خود دیکھیں گے
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الم ۔ اللَّهُ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ، نَزَّلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَنزَلَ التَّوْرَاةَ وَالإِنجِيلَ،
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے



بچہ کی کان کا درد


مندرجہ آیت تین بار ایک چمچہ پانی یا دودہ پر دم کرکے بچہ کو پلائیں انشاء اللہ درد جاتا رہے گا
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے