Sunday, December 18, 2016

اعصاب کی کمزوری



اعصابی کمزوری کو وجوہات بہت ہیں مثلا" مستقل مزاجی، بیزاری، دماغی کشائش، بہت زیادہ دماغی تکان، نیند کی کمی، نظام ہضم کا مستقل خراب رہنا، فضا اور ماحول تکدر، خوف اور دہشت، روحانی اقتدار سے انحراف، قنائت کا نہ ہونا، شک، وسوسہ، اور عدم تحفظ کا احساس وغیرہ
 سب سے پہلے یہ ضروری ہے کہ انسان اپنے اندر قنائت پیدا کرے اور اپنے معاملات اللہ تعالٰی پر چھوڑنے کی عادت ڈالے معاملات چھوڑنے سے یہ مراد نہیں کہ انسان ہاتھ پیر چھوڑ کر بیٹھ جائے صحیح طرز فکریہ یہ ہے کہ آدمی وظیفہ اعضاء پورا کرنے کے بعد نتیجہ اللہ تعالٰی پر چھوڑدے اور بطور علاج صرف ایک گھونٹ ایک مرتبہ یہ عبارت دم کرکے نہار منہ پیا کرے
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَ لرَّضَاعَتُ عَمَا نَوِیْلُ
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
 مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں



No comments:

Post a Comment