SMART treatment to remove kidney stones
If a brother or sister, daughter, son complained of kidney stones if they heal healing God willing, will definitely use this recipe
Peel the melon. 1 tsp
Water. Pound
sugar . Customization
Boil the water and pour kychlky melon halves on the water so put off that I put sugar in it every hour as needed by the patient drink a little bit too soon crumbled stones are to be deleted, inshallah
You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
گردے کی پتھری خارج کرنے کا زبردست علاج
اگر کسی بھائی بہن بیٹی یا بیٹے کو گردے کی پتھری کی شکایت ہوتو وہ یہ نسخہ ضرور استعمال کریں انشاء اللہ شفاء یابی ہوگی
پورے خربوزے کا چھلکا ۔ 1 عدد
پانی ۔ آدھا کلو
چینی ۔ حسب ضرورت
خربوزے کےچھلکے کو پانی میں ڈال کر ابالیں جب پانی آدھا رہ جائے تو اتار لیں اب اس میں حسب ضرورت چینی ڈال لیں ہر گھنٹے بعد تھوڑا تھوڑا کر کے مریض کو پلائیں بہت جلد پتھری ریزہ ریزہ ہو کر خارج ہو جائے گی انشاء اللہ
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
