Showing posts with label نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار. Show all posts
Showing posts with label نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار. Show all posts

Friday, February 10, 2017

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار


جس نے میری سنت کو زندہ کیا اس نے مجھ سے محبت کی- اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا- ”ترمذی شریف، کتاب لعلم حدیث نمبر 2678
 حضرت کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تین انگلیوں سے ( یعنی انگوٹھے شہادت کی انگلی اور بیچ کی انگلی کے ساتھ ) کھانا کھایا کرتے اور ( کھانے سے فراغت کے بعد ) اپنا ہاتھ ( کسی رومال وغیرہ سے ) 
پونچھنے ( یا دھو نے ) سے پہلے چاٹ لیا کرتے تھے (مسلم )