Showing posts with label جنات آسیب علاج نبوی. Show all posts
Showing posts with label جنات آسیب علاج نبوی. Show all posts

Tuesday, August 11, 2015


Prophetic exorcise demons treatment

Most people when they have no prhsany fake feet on account of ignorance and false when actors turn to the Holy Prophet had informed treatment
Hadith
Ibn Abi Hatim that I was hurting a sick person whose Abdullah bin Mas'ud (RA) came to the Quranic verses
 
أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا لَا تُرْجَعُونَ ( 115 )
فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ ( 116 )
وَمَن يَدْعُ مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ لَا بُرْهَانَ لَهُ بِهِ فَإِنَّمَا حِسَابُهُ عِندَ رَبِّهِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الْكَافِرُونَ ( 117 )
وَقُل رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ ( 118 

(Reference believer verse 18 Surah 118 to 115)
Read breath in his ear when he was restored upon the Prophet mentioned that you said Abdullah upon what you read in the ears of the Prophet if you tell You said upon reading the signs in his ears burned balayman Surely no one knows them as you read on a mountain, so they turned away from their place
(Tafsir Ibn Kathir, vol 3, p 474)
Tip: -
The patient's right ear four verses each day 5 times in order to be
After the prayer 21 times
After the prayer 41 times
65 times after Asr
After the prayer 99 times
After the prayer 101 times
Patients should not eat salt and olive oil cooked food for 21 days and continue to be the process giants and demons, God willing, will be eradicated

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact

+923009227663


جنات آسیب علاج نبوی
اکثر لوگوں کو جب ایسی کوئی پرہشانی آتی ہے تو وہ لاعلمی کی بنا پر جعلی پیروں اور جھوٹے عاملوں کا رخ کرتے ہیں جب کا اس علاج حضور نبی کریم ﷺ نے بتا دیا ہے
حدیث
بن ابی حاتم میں ہے کہ ایک بیمار شخص جسے کوئی جن ستا رہا تھا حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تو آپ نے یہ آیات قرآنی 
أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا لَا تُرْجَعُونَ ( 115 )
فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ ( 116 )
وَمَن يَدْعُ مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ لَا بُرْهَانَ لَهُ بِهِ فَإِنَّمَا حِسَابُهُ عِندَ رَبِّهِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الْكَافِرُونَ ( 117 )
وَقُل رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ ( 118 )
(پارہ 18 سورہ مومنون آیت115 تا 118)
پڑھ کر اس کے کان میں دم کیا وہ اچھا ہو گیا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عبد اللہ تم نے اس کے کان میں کیا پڑھا تھا آپ نے بتلا دیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم نے یہ آیتیں اس کے کان میں پڑھ کر اسے جلا دیا واللہ ان آیتوں کو اگر کوئی بالایمان بالیقین شخص کسی پہاڑ پر بھی پڑھے تو وہ بھی اپنی جگہ سے ٹل جائے
(تفسیر ابن کثیر جلد 3 ص 474 )
ترکیب :-
مریض کے دائیں کان میں یہ چار آیات ہر روز 5 مرتبہ اس ترتیب سے پڑی جائیں
بعد نماز فجر 21 مرتبہ
بعد نماز ظہر 41 مرتبہ
بعد نماز عصر 65 مرتبہ
بعد نماز مغرب 99 مرتبہ
بعد نماز عشاء 101 مرتبہ
مریض کو کھانے میں نمک ہرگز نہ دیا جائے اور زیتون کے تیل سے پکا ہوا کھانا ہی دیا جائے یہ عمل 21 یوم تک جاری رکھیں انشاء اللہ جنات اور آسیب کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663