Closure and urinary stone treatment upon the Prophet
Prayer and medication to treat stones in the am
He prayed to Allah, a man came and said that her father has stopped urine and urinary stones has occurred. He taught the prayer which he had received from the Holy Prophet.
”رَبُّنَا الَّذِی فِی السَّمَآئِ تَقَدَّسَ اسمُکَ اَمرُکَ فِی السَّمَآئِ وَالاَرضِ کَمَا رَحمَتُکَ فِی السَّمَائِ فَاجعَل رَحمَتَکَ فِی الاَرضِ وَاغفِرلَناَ ذُنُوبَنَا وَخَطَایَانَا اَنتَ رَبُّ الطَّیِبِّینَ فَاَنزِل شِفَائً مِّن شِفَائِکَ وَ رَحمَةً مِِّن رَحمَتِکَ عَلٰی ہٰذَا الوَجعِ“
(The feminine Youm: AM 566, Dawud: AM 543)
Hazrat Imam feminine Iraq stated that the two men brought a complaint of urine. Abudrdaءrzy the Prophet of Allah, Abu drdaءrzy noted that the Holy Prophet said, upon whom or which I have heard that in this complaint should baladaa. (Follow-Youm: AM 567)
Advantage: It can not be sick to recite this prayer, then no one can read the paper in the tail or by writing to the water. (Aldaaءalmsnun: AM 339)
Recipe
A addlymu the juice, squeeze lightly to reheat it. Mix the water and not at all
Wash for at least 15 days and give rmnh
250 patients died stripped advantage of it and they are satisfied
You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
پیشاب کی بندش اور پتھری کا نبوی صلی اللہ علیہ وسلم علاج
پتھری کا علاج دعا اور دوا کی صورت میں پیش کر رہا ہوں
حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی آیا اور کہا کہ اس کے والد کا پیشاب رک گیا ہے اور پیشاب میں پتھری آگئی ہے۔ انہوں نے درج ذیل دعا سکھائی جو انہوں نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل کی تھی۔
”رَبُّنَا الَّذِی فِی السَّمَآئِ تَقَدَّسَ اسمُکَ اَمرُکَ فِی السَّمَآئِ وَالاَرضِ کَمَا رَحمَتُکَ فِی السَّمَائِ فَاجعَل رَحمَتَکَ فِی الاَرضِ وَاغفِرلَناَ ذُنُوبَنَا وَخَطَایَانَا اَنتَ رَبُّ الطَّیِبِّینَ فَاَنزِل شِفَائً مِّن شِفَائِکَ وَ رَحمَةً مِِّن رَحمَتِکَ عَلٰی ہٰذَا الوَجعِ“
(عمل الیوم نسائی:ص 566‘ ابوداﺅد: ص 543)
امام نسائی رحمتہ اللہ علیہ نے بیان کیا ہے کہ دو شخص عراق سے کسی کے پیشاب کی شکایت لیکر آئے۔ لوگوں نے حضرت ابودرداءرضی اللہ عنہ کی نشاندہی کی تو حضرت ابو درداءرضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ جسے یا جس کے بھائی کو یہ شکایت ہو درج بالادعا پڑھے۔ (عمل الیوم:ص 567)
فائدہ: بیمار اس دعا کو پڑھتا رہے ۔یہ نہ ہو سکے تو کوئی دوسرا شخص پڑھ کر اس پر دم کرے یا کاغذ میں لکھ کر اس کا پانی پلایا جائے۔ (الدعاءالمسنون:ص 339)
نسخہ
ایک عددلیمو ں کا رس، نچوڑ کر اس کو ہلکا گرم کر لیں ۔ اس میں اور پانی بالکل نہ ملائیں
نہا رمنہ کم از کم 15 یوم تک پلائیں
250 سے زیا دہ مر یضوں کو اس سے فائدہ ہوا اور وہ تمام مطمئن ہیں
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
