Showing posts with label عشق حقیقی (آب نور ). Show all posts
Showing posts with label عشق حقیقی (آب نور ). Show all posts

Saturday, July 4, 2015

love Allah
عشق حقیقی ( آب نور)


اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا جو کسی مرشد کامل یا کسی روحانی استاد کے دست سایہ ہو 
ایسی جگھ بیٹھے جہاں کوئی مخل نہ ہو آنکھیں بند کرکے گردن اس قدر جھکادے کہ تھوڈی سینے کو چومتی رہے اور اپنا تصور اللہ کریم کی پر نور ذات پر مرکوز رکھے بہتر ہوگا کہ روزہ رکھے یا شکم سیر نہ ہو اس صورت میں ہی یہ عمل کرے 
جب آنکھیں بند کرکے اللہ کریم کی ذات پاک کو تصور میں لایا جائے گا تو باطنی آنکھ کھلنے کے آثار نمودار ہوں گے اور جتنا تصور میں یکسوئی ہوگی اسی قدر کامیابی کی راہ ہموار ہوتی جائے گی یہاں سے عجائبات کی دنیا شروع ہوتی ہے جب آپ خانہء لاشعور میں اللہ رب العزت کے نور سے آب نور جاری دیکھیں گے یہ وہ مقام عالی ہے جسے لامکاں کہا جاتا ہے یہاں آپ کی مراکبات اور مناجات آپ کے روح سے نکلنے والی آہ اور بہنے والے اشک آپ کی باطنی آنکھ کو اس قدر روشن کردیں گے کہ آپ کو خوشبو دکھائی دینے لگے گی اور رنگ سنائی دینے لگیں گے یہاں اللہ کریم سے اسی کو مانگو اور اسی کی محبت طلب کرو
صرف ایک ہی لفظ ورد زباں ہو اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ 
نوٹ :- روزہ ہونا یا شکم سیر نہ ہونا شرط ہے اور یہ وہ مقام ہے جہاں ہر ایک رشتہ آپ کے پاؤں سے چپک کر آپ کو روکنے کی کوشش کرے گا لیکن آپ کو یہاں صرف اور صرف اللہ کریم کی پر نور ذات پر ہی نظر مرکوز رکھنی ہے نہ شیطان کی چلے گی اور نہ ہی نفس کی یہاں صرف چلے گی تو عشق کی یہاں عقل کے پردے چاک ہوں گے اور زبان سے آواز چھن جائے گی کانوں سے سننے کی سقت آنکھ کی بسارت ذائل ہوگی جب جاکہ باطنی آنکھ روشن ہوگی 

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663