Treat thyroid
Thyroid. The gland groove. Gland sheet. It is near the neck of the respiratory tract. It is a hormone called Thai raksn
Down or swelling of the throat or neck tumors, etc., return to the lack of iodine salt to meet or not to meet too low.
The Holy Prophet said that Allah Karim not a disease to be treated and which is the embodiment of mercy and pray that the light is medicine
Al-Nahl verse 69
يَخْرُجُ مِن بُطُونِهَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيهِ شِفَاءٌ لِّلنَّاسِ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ( 69 )
Tails on the water and give the patient 21 times 121 times daily blower and a little sea salt lick for the patient and the hollow grass, a marine herb (Bladderwrack) from the grocer is also called the day three I do it once .... Inshallah Allah will grant healing healing cream
Post maximize shareholder might help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663
تھاریڈ کا علاج
تھائی رائیڈ ۔ بے نالی غدود ۔ غدہ ورقیہ ۔ یہ گردن میں سانس کی نالی کے قریب ہوتا ہے ۔ اس سے تھائی راکسن نامی ہارمون خارج ہوتا ہے
گلے کے نیچے سوجن یا رسولی وغیرہ کا ہونا یا گلے آجانا آیوڈین کی کمی نمکیات کا نہ ملنا یا بہت کم ملنا ۔
حضور نبی کریم ﷺ کا ارشاد پاک ہے کہ اللہ کریم نے ایسی کوئی بیماری پیدا نہیں کی جس کا علاج نہ ہو اور قرآن سراپا نور ہے رحمت ہے اور یہ دعا بھی ہے دوا بھی ہے
سورہ نحل آیت 69
يَخْرُجُ مِن بُطُونِهَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيهِ شِفَاءٌ لِّلنَّاسِ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ( 69 ) )
21 مرتبہ پانی پر دم کرکے مریض کو پلائیں اور روزانہ 121 مرتبہ سمندری نمک پر دم کرکے تھوڑا سا مریض کو چاٹنے لیئے دیا کریں اور کھوکھل گھاس نامی ایک سمندری جڑی بوٹی جسے (Bladderwrack) بھی کہا جاتا ہے پنساری سے ملتی ہے وہ دن میں تین بار لازمی استعمال کیا کریں انشاء اللہ ۔۔۔۔اللہ کریم شفاء یابی عطا فرمائے گا
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
