تنگدست ہو جائے مالا مال
ایک شخص رسول اللہ ُ کی خدمت میں حاضر ھوا اور عرض کیا کہ حضور ُ دنیا میری طرف سے پیٹھ پھیر کر چلی گئ .حضور پاک ُ نے فرمایا کہ ملائکہ کی تسبیح پڑھا کرو صحابہ نے عرض کیا یارسول اللہ ُ ملائکہ کی تسبیح کیا ھے حضور نبی کریم ُ نے فرمایا کہ صبح صادق کے بعد سورج نکلنے سے قبل
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
پڑھا کرو ( روایت مواہب لدنیہ)
جس کسی نے یہ عمل کیا وہ امیر کبیر لوگوں میں شمار ہوا
عمل کچھ اس طرح پڑھنا ہے
صبح صادق کے بعد سے اول آخر 11/11 مرتبہ درود ابراھیمی کے ساتھ سورج نکلنے تک صرف
(سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم )
بیچ میں نماز کا وقفہ کیجئے اور بعد نماز کسی سے گفتگو کیئے بغیر دوبارہ عمل شروع کر دینا ہے جب سورج نکلنے لگے تو عمل درود شریف پڑھ کر ختم کریں اور اللہ کریم سے عاجزی و انکساری کے ساتھ دعا مانگیں 41 یوم تک یہ عمل کریں انشاء اللہ یہ آپ کے حالات بتائیں گے اور دیکھنے والے لوگ کہ پہلے آپ کیا تھے اور بعد عمل آپ کیا ہو
نوٹ :- اگر ہو سکے تو مٹھی بھر گندم چاول باجرہ یا روٹی کے ٹکڑے وغیرہ صبح صادق سے پہلے پرندوں کے بیٹھنے کی جگھ ڈال کر عمل شروع کریں
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663