Showing posts with label غیر ضروری بالوں کا خاتمہ. Show all posts
Showing posts with label غیر ضروری بالوں کا خاتمہ. Show all posts

Saturday, July 25, 2015



غیر ضروری بالوں کا خاتمہ

بہت سی بہن بیٹیوں بھائیوں اور بیٹوں کے پیغامات اور فون کال موصول ہوئے ہیں کہ غیر ضروری بال کیسے ختم کیئے جائیں کافی جستجو کہ بعد ایک ہی نسخہ میسر ہو سکا ہے جو آپ کے گوش گزار کر رہا ہوں  
حلاوا ویکس بنانے کا طریقہ
ایک کپ لیکیوڈ گلوکوز
ایک چمچ لیموں کا رس
دو چمچ شہد
1/4 چمچ نمک
1/4 کپ پانی
ترکیب ۔ گلوکوز کو دھیمی آنچ پر پکائیں اور اس میں لیموں کا رس شہد اور نمک ڈال کر مکس کرتے جائیں جب مکس ہوجائے تو چولہے سے اتار لیں اور خوب پھینٹ لیں جب بلکل گاڑھا ہوجائے تو ٹھنڈا کرکے استعمال کریں انشاء اللہ غیر ضروری بال بھی صاف ہوں گے اور درد بھی نہیں ہوگا

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663