Showing posts with label خواتین کے پوشیدہ امراض کا علاج. Show all posts
Showing posts with label خواتین کے پوشیدہ امراض کا علاج. Show all posts

Sunday, May 21, 2017

خواتین کے پوشیدہ امراض کا علاج

اول آخر ۳/۳ بار درود ابراھیمی سورہ الفاتحہ اور آیاتِ شفاء


وَيَشۡفِ صُدُورَ قَوۡمٍ مُّؤۡمِنِينَ 
وَشِفَآءٌ۬ لِّمَا فِى ٱلصُّدُورِ 
يَخۡرُجُ مِنۢ بُطُونِهَا شَرَابٌ مُّخۡتَلِفٌ أَلۡوَٲنُهُ ۥ فِيهِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ‌ۗ 
وَنُنَزِّلُ مِنَ ٱلۡقُرۡءَانِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَرَحۡمَةٌ لِّلۡمُؤۡمِنِينَ‌ۙ 
وَإِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِينِ 
قُلۡ هُوَ لِلَّذِينَ ءَامَنُواْ هُدًى وَشِفَآءٌ
۳۳ بار اجواء کھجور کی گھٹلیوں کے پوڈر پر دم کرکے صبح و شام ایک ایک چمچ کھائیں انشاء اللہ چند یوم کے استعمال سے مرض جاتا 
رہے گا