Showing posts with label پوشیدہ چیزوں کا آشکار ہونا. Show all posts
Showing posts with label پوشیدہ چیزوں کا آشکار ہونا. Show all posts

Monday, April 3, 2017

پوشیدہ چیزوں کا آشکار ہونا

المھَیمنُ​ بعد غسل دو رکعت نفل پڑھ کر سچے دل سے جو شخص یہ اسم ایک سو ایک مرتبہ پڑھے، اللہ تبارک و تعالیٰ اس کا ظاہر و باطن پاک فرما دیں گے۔​
جو شخص ایک سو پندرہ مرتبہ اس اسم کا ورد کرے تو انشاء اللہ تعالیٰ پوشیدہ چیزوں پر مطلع ہو۔​