Showing posts with label بچوں کے سر کولہے جسم آنکھیں بھاری ہونا. Show all posts
Showing posts with label بچوں کے سر کولہے جسم آنکھیں بھاری ہونا. Show all posts

Tuesday, April 25, 2017

بچوں کے سر کولہے جسم آنکھیں بھاری ہونا

بچے پر ٣٣بار فَكُـبْكِـبُوْا فِيْـهَا هُـمْ وَالْغَاوُوْنَ (94)وَجُنُـوْدُ اِبْلِيْسَ اَجْـمَعُوْنَ (95)یہ آیت دم کریں سورج طلوع ہونے سے پہلے اور سورج غروب ہونے کے فوراً بعد انشاء اللہ ٣٣ یوم میں بچے کی کیفیات تبدیل ہوجائیں گی اور بچہ ہمیشہ نجات پالے گا انشاء اللہ