فوائد سورہ البقرہ
قرآن کریم کی یہ سورہ بہت ہی فضیلت والی ہے جس کے چند فوائد پیش کرتا ہوں
جس گھر میں فکروفاقہ ہو لڑائی جھگڑا ہوتا ہو اولاد نافرمان ہوگئی ہو جنات کا بسیرہ ہو لڑکیوں اور لڑکوں کے رشتے نہ ہوتے ہوں رزق میں برکت نہ ہوتی ہو 41 مرتبہ جملہ جماعت یا اکیلے پڑھا جائے تو انشاء اللہ اس گھر کی قسمت ہی بدل جائے گی
اگر کسی سواری میں سفر کررہے ہو سواری خطرہ میں ہو یا راستہ بھول گئے ہو یا لٹ جانے کا خوف ہو أُولَٰئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِّن رَّبِّهِمْ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ( 5 ) برابر پڑتے رہو انشاء اللہ صحیح سلامت منزل مقصود تک پہنچوں گے
اگر کسی بچے یا اسباب یا مکان پر حاسد کی نظر لگ جانے کا اندیشہ ہو سات مرتبہ پڑھ یا لکھ کر گلے میں باندھنا مکان میں چپساں کرنا یا سامان کے اندر باندھنا یہ آیت نہایت مجرب ہے خَتَمَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَعَلَىٰ سَمْعِهِمْ وَعَلَىٰ أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ ( 7 )
حاسد دشمن بدگو چغل خور کی زبان بند کرنے کیلئے سات دن تک 1000 مرتبہ برابر رات کے اندھیرے میں پڑھنا مجرب ہے فَلَمَّا أَضَاءَتْ مَا حَوْلَهُ ذَهَبَ اللَّهُ بِنُورِهِمْ وَتَرَكَهُمْ فِي ظُلُمَاتٍ لَّا يُبْصِرُونَ ( 17 ) صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ ( 18 ) شرط یہ ہے کے دوران عمل جھوٹ بولنا حرام کا لقمہ کھانا حرام فعل کرنا نہایت مضر ہے اور ہر مرتبہ آیت ختم کرتے وقت جس کی زبان بند کرنی ہو اس نام بمع والدہ لینا لازم ہے
پھنسی یا ناسور یا اورنگ زیبی اچھی نہ ہوتی ہو بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ مُسَلَّمَةٌ لَّا شِيَةَ فِيهَا (71) یہ آیت شریف کسی دوا مرہم پر 1000 مرتبہ پڑھ کر دم کرکے لگایا جائے انشاء اللہ دس یوم کے اندر نشان تک باقی نہ رہے گا
اگر کسی شخص کے مال زمین اسباب پر یا آبرو کا ناحق کوئی شخص دعویدار یا یا بلاوجہ حقدار بن بیٹھا ہو یہ آیت اعوذ بالله من الشيطان الرجيم وَلَن يَتَمَنَّوْهُ أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِينَ ( 95 ) 1100 مرتبہ پڑھ کر دشمن کے دفع ہونے کی دعا کرے انشاء اللہ دشمن دفع ہوجائے گا
اگر کوئی مسافر اپنا سامانِ سفر آگے روانہ کرے اور اپنے سامان کے اندر تین مرتبہ یہ آیت شریف وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنفُسِكُم مِّنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِندَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ ( 110 ) لکھ کر رکھ دے تو وہ سامان محفوظ ملے گا
اگر کوئی مسلم اس آیت کو لکھ کر مکان میں چپساں کردے أُولَٰئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ أَن يَدْخُلُوهَا إِلَّا خَائِفِينَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ ( 114 ) اس گھر میں کوئی موذی شیطان روح یا خبیث داخل نہ ہوگا
ہر قسم کے وبائی امراض بخار ہیضہ طاعون وغیرہ کے لیئے بسم الله الرحمن الرحيم وَلِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ وَاسِعٌ عَلِيمٌ ( 115 ) مکان کے اندر اور دروازے کے باہر لکھ کر لگا دینے سے وہ گھر وبائی امراض سے محفوظ رہے گا
اگر کوئی شخص کسی کام کا جلد ہونا چاہتا ہو اور بظاہر اس کام کا جلد ہونا مقصود نہ ہو یہ آیت بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَإِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ ( 117 ) تین جمعراتوں کو دن میں روزہ رکھے اور بعد نماز عشاء اول آخر 11/11 مرتبہ درود ابراھیمی کے ساتھ 9000 پڑھے انشاء اللہ تین ختم کے دوران کے کام سرانجام پائے گا
اگر کوئی شخص باہر سفر پر جائے تو گھر کے باہر دروازے کی پیشانی پر یہ آیت لکھے بسم الله الرحمن الرحيم وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَأَمْنًا (125) رَبِّ اجْعَلْ هَٰذَا بَلَدًا آمِنًا وَارْزُقْ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ مَنْ آمَنَ مِنْهُم بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ (126) واپس آنے تک انشاء اللہ گھر میں باقی سب کو بخیریت پائے گا انشاء اللہ
اگر کسی عورت کی برائی اس کی نندیں یا ساس یا کوئی اور عورت اس کے خاوند سے کرتی ہوں یہ آیت فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ( 137 ) 100 مرتبہ پڑھ کر پھر یہ دعا اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ پڑھتی رہے سات دن کرنے سے انشاء اللہ تمام شکایکتیں دور ہوجائیں گی
گم گشتہ واپس آئے
اس آیت وَلِكُلٍّ وِجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّيهَا فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ أَيْنَ مَا تَكُونُوا يَأْتِ بِكُمُ اللَّهُ جَمِيعًا إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ( 148 ) کا ختم کرنے سے گم شدہ شخص واپس آجائے گا اول آخر 11/11 مرتبہ یہ درود شریف اللهم صلی علی محمد سید الابرار فاتح الاسرار وبارك وسلم ۔۔۔۔ پڑھ کر مزکورہ آیت 7121 مرتبہ پڑھ کر سوا سیر شیرنی بچوں میں تقسیم کرکے دو نفل پرھ کر گم شدہ شخص کے لیئے دعا کرے تو انشاء اللہ تیم یوم کے اندر وہ شخص واپس آجائے گا نوٹ : 1 یا تین لوگ پڑھیں اس سے زیادہ نہیں
ناممکن کام ہوجائے
اگر کسی شخص کا کوئی کام نہ ہوتا ہو یا سخت مشکل آن پڑے یہ آیت وَإِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ ( 163 ) ایک لاکھ اکیس ہزار مرتبہ پڑھنا ہر ایک مہم کے لیئے اکسیر ہے پڑھنے والا 11 دن روزہ رکھے اور اعتکاف کی نیت سے گھر یا مسجد کے کونے میں بیٹھ کر پڑھے 11000 مرتبہ روزانہ پڑھے
دورہ کے مرض یا بخار کے لیئے
دو عدد پان کے پتوں پر بسم الله الرحمن الرحيم ذَٰلِكَ تَخْفِيفٌ مِّن رَّبِّكُمْ وَرَحْمَةٌ فَمَنِ اعْتَدَىٰ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَلَهُ عَذَابٌ أَلِيمٌ ( 178 ) وہ پان باری والے کو آرام کے دن ایک صبح ایک شام کھلا دیا جائے اور جس دن باری ہو اس دن بسم الله الرحمن الرحيم یاحفیظ یاسلام يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ (185) ایک پان پر لکھ کر کھلانا مجرب ہے
اس آیت وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ ( 186 ) کو 1000 مرتبہ پڑھ کر دعا کی جائے تو دعا قبولیت کا درجہ اختیار کرتی ہے اور تین روزے رکھ کر احرام باندھ کر رزق حلال کھا کر 25000 مرتبہ پڑھا اسم اعظم کی تاثیر رکھتا ہے
عورت کا دودھ کم ہو تو یہ آیات بسم الله الرحمن الرحيم وَالْوَالِدَاتُ يُرْضِعْنَ أَوْلَادَهُنَّ حَوْلَيْنِ كَامِلَيْنِ لِمَنْ أَرَادَ أَن يُتِمَّ الرَّضَاعَةَ (233) وَمَا مِن دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا (ھود 6) وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُونَ (ابراھیم 12) مٹی کی نئی طشتری پر لکھ کر 7 یوم پلانا مجرب ہے
آیت الکرسی مع بسم اللہ 3/5/7/یا 11 مرتبہ پڑھنے سے بچہ شیطان جنات سے محفوظ رہتا ہے گھر میں چور داخل نہیں ہوتے اجوا کھجور پر 7 مرتبہ پڑھ کر جادو کے مریض کو کھلانے سے جادو کا اثر ختم ہوتا ہے
یہ دو آیات 3 یوم تک برابر پڑھنے سے کبھی گھر میں شیطان داخل نہ ہوگا
آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ( 285 )
لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ ( 286 )
نوٹ :- کسی بھی عمل کے لیئے ایمان کامل اور پختہ یقین کا ہونا شرط ہے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663