Showing posts with label امداد غیبی. Show all posts
Showing posts with label امداد غیبی. Show all posts

Wednesday, May 6, 2015

Relief occult
امدادِ غیبی

اگر معاشی حالات اس درجہ خراب ہوجائیں کہ سدھار کی کوئی صورت نظر نہ آئے تو صرف ان حالات میں یہ عمل پڑھنے کی اجازت ہے وگرنہ اجازت لازم لیجائے 
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ یَااِیل یَااِیٰلِیَاہ یَااللہ یَافَتَاح یَافَتَاح یَافَتَاح یَاجِبرائیل یَامیکائیل یَاثَمنائیل یَامَھلائیل 
آدھی رات گزرنے کے بعد اول آخر درود شریف کے ساتھ 300مرتبہ یہ دعا پڑھیں اور بعد دعا حالات سازگار ہونے کی دعا کرکے بات کیئے بغیر سوجائیں زیادہ سے زیادی اکیس یوم میں اللہ کریم کی طرف سے امداد غیبی حاصل ہوجائے گی حاصل امداد کا طریقہ کچھ بھی ہو جو اللہ تعالی پسند فرمائے لیکن آپ کو امداد ضرور مل جائے گی انشاء اللہ

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663