آنکھوں کاعلاج (۳)
نگاہ کی کمزوری
صبح سورج نکلنے سے قبل 3مرتبہ یہ کلمات ( معین السلام ماءت الحین الصاب الغلام المری ) ایک پیالے میں پانی ڈال کر اس میں دم کریں۔ اس پیالے میں سے تین گھونٹ پانی الگ کرکے نہار منہ پی لیں اور باقی پانی کو سیدھے ہاتھ کے چلو میں لیکر اس پانی میں آنکھیں کھولیں اور بند کریں۔ پانی جب گرم ہو جائے تو پانی کسی گملے یا کیاری میں ڈالدیں۔ یہ عمل نوئے دن کرنا ہے انشاء اللہ نکاہ کی کمزوری دور ہوجائے گی

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663