Stay Rich Forever
after that, it یاوھاب 1400 times and at night before bedtime prayers, read 1400 times get into a routine. God willing, it will not ever financial hardship if the dealer commercial business at the beginning of 2100 I read it daily. The business will never stop, and neither shall it come down to the pursuit of wealth is so effective that this name is beyond words. I always read that it can not be empty. Solomon Wahhabi whose name it is very useful to recite it.
Please post more shares may help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663
ہمیشہ دولت مند رہو
اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا چاہے کہ اس کہ رزق میں کمی نہ آئے کبھی جیب خالی نہ رہے کاروبار میں غیبی مدد ہو اسے زندگی میں کبھی بھی مال کی کمی نہ ہو یعنی ہمیشہ دولت مند رہے یا ضرورت کے مطابق اللہ کا رزق ملتا رہے تو اسے چاہیے کہ یَاوَھَّابُ کو بعد نماز فجر 1400 مرتبہ اور رات کو سونے سے پہلے 1400 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنالے۔ انشاء اللہ اسے کبھی مالی تنگی نہ آئے گی اور اگرتاجر یاکاروباری ہو تو کاروبار کے شروع میں اسے روزانہ 2100 مرتبہ پڑھے۔ اس کا کاروبار نہ کبھی رکے گا اور نہ ہی اس میں کمی آئے گی کیونکہ حصول دولت کیلئے یہ اسم اتنا مؤثر ہے کہ بیان سے باہر ہے۔ اس لیے اسے ہمیشہ پڑھنے والا کبھی خالی نہیں رہ سکتا۔ جس شخص کا نام وہاب یا سلیمان ہو اس کیلئے اس کا ورد بہت مفید ہے۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں