Showing posts with label آنکھوں کاعلاج (۴). Show all posts
Showing posts with label آنکھوں کاعلاج (۴). Show all posts

Sunday, May 3, 2015

treat eyes4
آنکھوں کاعلاج (۴)
آنکھ کا نرسنگھا
اس مرض میں آنکھ کے اوپر ایک جھلی آجاتی ہے اور نظر اس جھلی میں دب جاتی ہے وجہ ایک خاص قسم کی گیس ہوتی ہے پہلے یہ گیس دماغ پر اثر انداز ہوتی ہے دراصل یہ گیس ہی جھلی بنکر آنکھ کے اوپر پردہ بنجاتی ہے
اسٹیل کا ایک پیالہ اور نئی چھری لیجئے پیالہ میں پکا ہوا ٹھنڈا پانی بھردیں ہاتھ دھوکر اور کلی کرکے 3مرتبہ یہ کلمات
الحی القیوم ولااله الا الله یارحیم یاللہ یامرید یارحیم یااللہ یامرید رحیم یاللہ یامرید
پڑھ کر ایک پھونک پانی پر دم کریں اور دوسری پھونک چھری پر دم کریں اب چھری سے پانی کو کاٹیں یعنی ایک منٹ تک پانی میں کراس (x) کریں دوبارہ پھر 3مرتبہ پانی اور چھری پردم کریں اور پانی کاٹیں اور پھر تیسری مرتبہ بھی یہ ہی عمل دھرائیں یہ پانی ہر دو دو اونس ہر چارگھنٹہ کے بعد پلائیں اسی سورج طلوع ہونے کے بعد سے عشاء تک یہ پانی پورا ہوجائے
علاج میں مدت درکار ہے مگر بفضلہ تعالی کامیابی یقینی ہے انشاء اللہ
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663