Showing posts with label روزگار کاروبار. Show all posts
Showing posts with label روزگار کاروبار. Show all posts

Monday, June 15, 2015

روزگار کاروبار
business jobs

اگر کوئی بیروزگار ہے یا کسی کا کاروبار تباہ ہو چکا ہے یا کروبار میں برکت نہیں رہی یا رزق میں تنگی آچکی ہے یا مسلسل کوششوں کے باوجود کوئی نوکری نہیں ملتی 
سورہ یٰس 3 مرتبہ یومیہ اس طریق سے پڑھنی ہیں کہ ہر بار ہر مبین پر سورہ طلاق آیت 2/3 
وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا ( 2 ) وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا ( 3 ) 
41 مرتبہ اور درود تنجینا
بسم اللہ الرَّحْمٰن الرَّحِیْم ہ
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلاَةً تُنْجِينَا بِهَا مِنْ جَمِيعِ اْلاَحْوَالِ وَاْلآفَاتِ وَتَقْضِى لَنَا بِهَا جَمِيعَ الْحَاجَاتِ وَتُطَهِّرُنَا بِهَا مِنْ جَمِيعِ السَّيِّئَاتِ وَتَرْفَعُنَا بِهَا عِنْدَكَ اَعْلَى الدَّرَجَاتِ وَتُبَلِّغُنَا بِهَا اَقْصَى الْغَايَاتِ مِنْ جَمِيعِ الْخَيْرَاتِ فِى الْحَيَاتِ وَبَعْدَ الْمَمَاتِ اِنَّکَ مُجِیْبُ الدَّ عْوَاتِ وَرَفِعُ الدَّ رَجَاتِ وَیَا قَا ضِیَ الْحَاجَاتِ وَکَافِی الْمُھِمَّاتِ وَیَا دَافِع الْبَلِیَّات ِ وَ یَا حَلَّ الْمُشْکِلَاتِ اَغِثْنِیْ اَغِثْنِیْ اَغِثْنِیْ یَا اِلٰھِیْ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْ ءٍ قَدِیْرٌ 
41 مرتبہ پڑھے 
پڑھنے کا طریقا یہ ہے کہ بعد نماز فجر، عصر، اور عشاء ایک ایک مرتبہ 41 یوم پڑھا جائے  اگر کوئی تہجد کے وقت 3 مرتبہ ایک ساتھ پڑھے تو اس عمل کی برکات سے روزگار کاروبار کے ساتھ اور بھی دینی و دنیاوی حاجات بھی روا ہو جاتی ہیں ۔ انشاء اللہ

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663