Showing posts with label نیک رشتہ آپ کی دہلیز پر. Show all posts
Showing posts with label نیک رشتہ آپ کی دہلیز پر. Show all posts

Tuesday, February 14, 2017

نیک رشتہ آپ کی دہلیز پر

سورہ رحمٰن میں ہر آیت فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ پر سورہ آل عمران کی پہلی تین آیات الم (1) اَللَّـهُ لَا اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ الْحَىُّ الْقَيُّوْمُ (2) نَزَّلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَاَنْزَلَ التَّوْرَاةَ وَالْاِنْجِيْلَ (3) پڑھ کر سجدہ کریں گھر میں اگر رزق حلال آتا ہو تو پہلے ہی یوم انشاء اللہ رشتہ کی بات ہوگی یہ عمل بوقت تہجد یا نماز فجر سے پہلے ۱ بار روزانہ لازم کریں ۴۱ یوم تک یہ عمل جاری رکھیں