Showing posts with label چلنے پھرنے سے معزوری. Show all posts
Showing posts with label چلنے پھرنے سے معزوری. Show all posts

Thursday, April 6, 2017

چلنے پھرنے سے معزوری


بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِجسم کی لمبائی کے برابر کچے سوت کا نیلا دھاگہ سات مرتبہ ناپیں اور اس کو اتنا چھوٹا کریں کہ گلے میں ڈالا جا سکے اس پر ۲۱ گرھ لگائیں ہر گرھ پر ۲۱ مرتبہ مندرجہ بالا آیات پڑھ کر دم کریں اس دھاگے کر مریض کے گلے میں ڈال کر اتار لیں اور دریا یا نہر میں بہادیں اسی طرح یہ عمل جاری رکھیں جب تک مریض بلکل شفایاب نہ ہوجائے انشاء اللہ ۴۱ یوم کے اندر مریض میں بہتری آئے گی