Showing posts with label کھانے کے بعد رزق میں برکت کی دعا. Show all posts
Showing posts with label کھانے کے بعد رزق میں برکت کی دعا. Show all posts

Wednesday, March 1, 2017

کھانے کے بعد رزق میں برکت کی دعا

اَللّٰهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْهِ وَارْزُقْنَا خَیْرًا مِنْهُ
اے الله! ہمیں اس میں برکت دے اور اس سے بہتر رزق عطا فرما(سنن ابن ماجۃ:3322)