Sunday, December 18, 2016

نافرمان اولاد کیلئے

یہ بات بہت زیادہ غور طلب ہے کہ بچے ذہنی طور پر جو کچھ قبول کرتے ہیں اس میں آدھا حصہ ماں باپ کی طرز فکر اور گھر کے ماحول سے بنتا ہے اور آدھا حصہ باہر کے ماحول سے اگر گھر کا ماحول پر سکون نہ ہو اور ماں باپ لڑتے جھگڑتے رہیں تو بچے بھی ماں باپ کی عادت اختیار کر لیتے ہیں پھر یہ عادت ان میں پختہ ہوجاتی ہے پہلے بہن بھائی آپس میں دست گریباں ہوتے ہیں پھر ماں باپ سے لڑنا شروع کر دیتے ہیں کیوںکہ ماں باپ میں ذہنی ہم آہنگی نہیں ہوتی اس لیئے وہ بچے کی عادت پر چشم پوشی اختیار کر لیتے ہیں نتیجے میں بچے گستاخ ہوکر نافرمان ہوجاتے ہیں ایسے ماں بات جن میں ذہنی ہم آہنگی ہوتی ہے یا اپنے مسائل کی تلخی کو اولاد کے سامنے ظاہر نہیں ہونے دیتے ان کی اولاد ماں باپ کی خدمت گزار ہوتی ہے بیجا لاڈ پیار یا بات بے بات سختی بھی بچوں کو باغی بنا دیتی ہے یہ مسئلہ نہایت تکلیف دہ ہے اللہ کریم تمام والدین کو اس سے محفوظ رکھے آمین
 طرز عمل میں تبدیلی کے ساتھ نافرمان اولاد کیلئے اگر یہ عمل کرلیا جائے تو اس کی برکت سے اولاد فرمابردار ہوجاتی ہے
رات کے وقت بچہ یا بڑا جب گہری نیند سوجائے سرہانے کھڑے ہوکر 211 مرتبہ سورہ بروج آیت 21/22
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَّجِيدٌ ( 21 ) فِي لَوْحٍ مَّحْفُوظٍ ( 222 )

21 یوم تک ماں یا باپ اتنی بلند آواز سے پڑھے کے سونے والے کی نیند خراب نہ ہو انشاء اللہ اس عمل کی برکات آپ کی آنکھیں دیکھیں گیپوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے

No comments:

Post a Comment