جملہ پریشانیوں کا روحانی علاج
آج پاکستان اور ہندستان کا ہر دوسرا آدمی یہ ہی سمجھتا ہے کہ اس پر جادو کیا گیا ہے یا اس پر کسی جنات یا بدروح کا سایہ ہے یا کسی بندش میں آگیا ہے آج ہم قرآن سے رشتہ جوڑ لیں تو ہمارے ذہنوں میں یہ بات کبھی آئے قرآن کریم میں اللہ کریم بار بار یہ ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم نے انسان کو آزمایا ہے تکلیفیں مصیبتیں پریشانیاں دے کر پھر جو صبر کر جاتا ہے اس کو بہت بڑا انعام ملتا ہے اور صبر کرنے آسان طریقہ ہے شکر ادا کرنا جب کسی اولیا اللہ یا کسی ولی کامل یا کسی اللہ کے برگزیدہ بندے پر کوئی مصیبت آتی تھی تو وہ ہماری طرح رونے شیخنے چلانے نہ بیٹھتے تھے بلکہ وہ اللہ کریم سے دعا مانگتے تھے کہ
اے ہمارے پیارے اللہ کریم ہم پر جو مصیبت پریشانی یا تکلیف آئی ہوئی ہے اگر یہ تیری رضا ہے تو ہم تیری اس رضا میں راضی ہیں تو ہماری اس مصیبت تکلیف اور پریشانی کو ہم پر قائم رکھ تاکہ ہم تیری رضا میں راضی رہ کر تجھ کو راضی رکھ سکیں
اور حدیث شریف میں آتا ہے کہ جو شخص صبح و شام یہ دعا پڑھ لے اس کو دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہچا سکتی
حديث :بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ
طریقہ
بعد نماز فجر و عشاء 1/1 تسبیح پڑھی جائے اور 3 مرتبہ سورہ الفلق اور سورہ الناس اور اللہ کریم سے دعا مانگی جائے انشاء اللہ پڑھنے والے شخص کا ساری دنیا مل کر بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتی اور اس پر اللہ کی رحمت اور برکات اس طرح نازل ہوتی ہیں جیسے برسات کی بوندیں
ہر روز اپنے ہاتھ سے اپنی پریشانیاں ختم کرنے اور اپنی آخرت کے لیئے سامان جمع کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ مٹھی بھر گندم چاوم باجرہ وغیرہ جو کہ ہر کی حیثیت ہوتا ہے پرندوں یا مچھلیوں کو ڈالنے سے انسان پر آنے والی ہر مصیبت ٹل جاتی ہے وہ بھی فقر و فاقہ نہ دیکھتا ہے بلکہ اللہ کریم اس کو اس امر کے بدلے غنی کردیتا ہے اگر کوئی صاحب حیثیت ہو اور اپنے ہم وزن روحانی صدقہ بطور حلال جاندار کرے تو اس پر سواء موت کے کوئی مصیبت آسانی سے نہیں آتی
ہمارا مسعلہ یہ ہی ہے کہ ہم لوگ جعلی پیروں جھوٹے عاملوں کے پیچھے بھاگ پر اپنی دولت اپنا قیمتی وقت تو برباد کرہی دیتے ہیں مگر تھوڑا سا خرچہ کرکے اللہ سے تجارت کرنا مناست نہیں سمجھتے
اے امت مسلم اب بھی وقت ہے اللہ کو راضی کیجئے نماز قرآن سے دل لگا کر آحدیث پر عمل پیرا ہوکر اپنی دنیا و آخرت سنوارنے میں اپنا کردار ادا کیجئے اللہ کریم ہم سب کو نیک ہدایت عطا فرمائے اور اپنے پیارے حبیب کریم ؐ کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کی جملہ پریشانیوں کو اپنی خصوصی رحمتوں کے نزول سے دور فرمائے اور ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی صعادت نصیب عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663