Showing posts with label Mirror Heart (Love Original). Show all posts
Showing posts with label Mirror Heart (Love Original). Show all posts

Saturday, January 31, 2015

آئینہ قلب
Mirror Heart (Love Original)

A brother, sister, daughter or son by a teacher or someone perfect for diarrhea is a strange process of perfection and enlightenment process manifestations hits wonders what the world needs is someone
This action can only be spent in prayer amazing scenes tend to look and wonder
Have to pay something like 12 units at night
After all the experience acquired in the first rak'ah ualzhy 3/3 times in the second rak'ah and greet after praying Alam Nashraĥ
بَعدہ یَاجَلِیل تَجَلَلتَ باِلجَلالِ وَالجَلَال فِی جَلَالِ جَلَالِك یَاجَلِیل
3/3 FIRST 73 times Durood Sharif read after completing the 12 units respond to such prayers
our Prophet, the first and the last Prophet of the divine blessing hast faith, Irfan Kamal give me light and soul and heart and oneness ahdyt your light were illuminated Home page Muhammad Ameen


Please post more shares may help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663

آئینہ قلب (عشق حقیقی)

اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا جو کسی پیر کامل یا کسی استاد کی زیر دست ہو کے لیئے یہ ایک عجیب کمالات کا عمل ہے مشاہدات کرامات تجلیات اور نورانیت کا یہ عمل جس کسی نے کیا وہ دنیا سے بے نیاز ہوا
یہ عمل صرف تہجد گزار ہی کر سکتے ہیں اس عمل میں حیرت انگیز مناظر دکھائی دیتے ہیں اور محو حیرت کر دیتے ہیں
تہجد کی 12 رکعت کچھ اس طرح ادا کرنی ہیں
ہر پہلی رکعت میں بعد سورہ الفاتحہ والضحیٰ دوسری رکعت میں الم نشرح 3/3 بار پڑھیں بعد سلام یہ دعا 
بَعدہ یَاجَلِیل تَجَلَلتَ باِلجَلالِ وَالجَلَال فِی جَلَالِ جَلَالِك یَاجَلِیل
۷۳ مرتبہ اول آخر 3/3 مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھے اسی طرح ۱۲ رکعت مکمل کرنے کے بعد اس طرح دعا مانگ کر سوجائے
اے اللہ تونے عالم کو بے سبب پیدا نہ کیا اور آسمان کو بے ستون کھڑا کیا تنور سے پانی جاری کیا اور پتھر سے ناقہ کو نکالا عیسٰی علیہ سلام کو بغیر باپ کے پیدا فرمایا اور آدم علیہ سلام کو بغیر ماں باپ کے ظہور میں لایا اور ہمارے نبی کریم ﷺ علم اولین و آخرین سے سرفراز فرمایا الٰہی اس نبی امی۪ کی برکت سے مجھ کو نور ایمان و عرفان کمالی عطا فرما اور نفس و دل و جان کو اپنے نور احدیت و وحدانیت سے روشن کر آمین بحق سید المرسلین ﷺ 
نوٹ اس عمل کے آخری دن ہرگز نہ سوئے ورنہ عمل میں رجعت ہوجائے گی  اور یہ عمل صرف وہ ہی لوگ کرسکے ہیں جو کسی پیر کامل یا کسی استاد زیر دست ہوں اور اس عمل کی اجازت فون کال کرکے ہی لی جا سکتی ہے

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663