Showing posts with label شوہر بیوی کا دست گریباں ہونا. Show all posts
Showing posts with label شوہر بیوی کا دست گریباں ہونا. Show all posts

Friday, May 22, 2015

Husband and wife fighting
شوہر بیوی کا دست گریباں ہونا

تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے میاں بیوی دونوں بات بےبات لڑتے رہتے ہیں تو اس گھر کی فضا کمدر ہوجاتی ہے اور اولاد کی تربیت میں بڑا سقم واقع ہوجاتا ہے تو اس کا تدارک اس طرح کرنا چاہیئے کہ میاں بیوی دونوں میں سے کوئی ایک اولاد کی تربیت کی خاطر ایثار کرے اور خاموشی اختیار کرے وہ مثال تو آپ نے سنی ہوگی ''ایک چُپ سو کو ہرائے'' بالفرض محال اگر دونوں میں سے کسی کی طبیعت میں ایثار نہ ہوتو 
سورہ اَل عمران آیت 134 
وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ ( 134 )
ہر نماز کے بعد ایک گھونٹ پانی پر 101 مرتبہ پڑھ کر دم کرکے پیئیں انشاء اللہ 21 یوم یہ عمل کرنے سے دلوں میں محبت پیدا ہوجائے گی 

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663