Evil eye
A brother, sister, daughter or son to know whether a person or animal eye or a disease
Tip 1
7 tsp red chili on the patient's body length, bill length, turning the fire if it was a sharp rise near the chronically impatient and did not see the smell at all understand, "Do not has the effect of rise, then the evil
Tip 2
Let him write the words on an egg
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وعلے اللہ علٰے سیدنا محمد وآلہ و صحبہ وسلم
Then 7 times (sla species) Write it down and put up an egg wash of coriander and go read chapter after alklas Break the eggs into egg drop of red blood do you see that evil eye point I'm on the forehead of the person or animal infected with Allah Almighty God willing they will be good
Please post more shares may help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663
نظر بد کی پہچان
اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا یہ معلوم کرنا چاہے کہ کسی فرد یا جانور پر نظر بد ہے یا کوئی بیماری
ترکیب 1
مریض کے جسم پر ۷ عدد سرخ مرچیں لمبائی لمبائی کے بل پھیر کر آگ میں ڈالو اگر اس سے ایسی تیز لو اٹھے کہ آس پاس والے سخت بیقرار تو سمجھ لو کے نظر نہیں لگی اور اگر بو قطعا" نہ اٹھے تو چشم زخم کا اثر ہے
ترکیب 2
ایک انڈا لے کر اس پر یہ الفاظ تحریر کرو

پھر ۷ مرتبہ (صلع نوع) تحریر کرو اور انڈا ہاتھ میں رکھ کر اس کے نیچے دھنیا کی دھونی دو اور سورہ الخلاص پڑھتے جاؤ بعد ازاں انڈا توڑ ڈالو اگر انڈے کے اندر سے سرخ خون کا قطرہ نظر آئے تو سمجھو نظر بد ہے اس نقطے سے متاثرہ شخص یا جانور کی پیشانی پر نشان کردو بفضلہ تعالیٰ وہ اچھا ہو جائے گا انشاء اللہ
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں