Redeem bad habits
A son, father, brother or other relative was suffering from a bad habit and that habit is to be released
When these evils addict night when asleep near her head, standing by verse 90 of Al-Maeda
یَااَیُّھَاالَّذِینَ اٰمَنُوا اِنَّمَا الخَمرُ وَالمَیسِرُوَا لاَنصَابُ وَالاَزلَامُ رِجس مِّن عَمَلِ الشَّیطٰنِ فاَجتَنِبُوہُ لَعَلَّکُم تُفلِحُونَ
(Al-Maeda: 90)
I read once that sound sleep is not sleeping. Forty days and get rid of this bad habit is willing to work with him day and night, whenever and as often as you drink it three times.
قُلنَا یٰنَارُ کُونِی بَردًا وَّسَلَاماً
(Al-Anbiya: 69)
After reading all the bad habits immediately and drink, God willing, will be finished
You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
بری عادتیں چھڑانا
اگر کسی کا بھائی بیٹا باپ یا کوئی رشتہ دار کسی بری عادت میں مبتلا ہو گیا ہو اور اس کی وہ عادت چھڑانا مقصود ہو
ان برائیوں کا عادی شخص جب رات گہری نیند سو جائے تو اس کے قریب سرہانے کی طرف کھڑے ہوکر سورة المائدہ کی آیت 90
یَااَیُّھَاالَّذِینَ اٰمَنُوا اِنَّمَا الخَمرُ وَالمَیسِرُوَا لاَنصَابُ وَالاَزلَامُ رِجس مِّن عَمَلِ الشَّیطٰنِ فاَجتَنِبُوہُ لَعَلَّکُم تُفلِحُونَ
(سورہ المائدہ:90)
ایک مرتبہ اتنی آواز سے پڑھیں کہ سونے والے کی نیند خراب نہ ہو۔ چالیس روز کے اس عمل سے انشاءاللہ عادت بد سے نجات مل جاتی ہے اور اس کے ساتھ دن رات میں جب بھی اور جتنی مرتبہ پانی پئیں اس پر تین مرتبہ
قُلنَا یٰنَارُ کُونِی بَردًا وَّسَلَاماً
(سورہ الانبیاء:69)
پڑھ کر دم کر کے پئیں انشاء اللہ تمام بری عادتیں ختم ہو جائیں گی
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
