Showing posts with label کامل ولی (عشق حقیقی ). Show all posts
Showing posts with label کامل ولی (عشق حقیقی ). Show all posts

Thursday, June 11, 2015

true love
 عشق حقیقی (کامل ولی)

اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا حضرت غوث پاک عبدالقادر جیلانی غوث بہائدین زکریا مولانا رومی شیخ سعدی صدرالدین بادشاہ سلطان باہو بلے شاہ علی ہجویری نظام الدین اولیا قطب ثانی گنج شکر  عبداللہ شاہ وغیرہ جیسے کامل ولیوں کا عمل کرکے کامل ولی بننا چاہتا ہو اور قرب الٰہی اور قرب رسول کریم ُ حاصل کرنا چاہتا ہو اور مرنے کے بعد بھی اپنا نام زندہ رکھنا چاہتا ہو 
درود ابراھیمی 1 کروڑ مرتبہ

اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــد ْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــد ْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــد ْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــد ْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ
إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ 

سورہ الحشر کی آخری 3 آیات اس دوران ہر نماز کے بعد 101 مرتبہ
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ ( 22 ) هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ ( 23 ) هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ( 24 ) 

پڑھے یقین کامل ہو اور یکسوئی لازم ہو تو اللہ کی رحمت اور قدرت میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں لکھ سکوں کہ کیا ہے بس اتنا سمجھ لیجئے کہ اک اللہ اس کا رسول اور آپ بیچ میں کوئی بال برابر بھی دیوار نہ ہوگی انشاء اللہ 
نوٹ :- اس عمل میں شیطان اور نفس امارہ آپ کی سخت مخالفت کریں گے اور ہر وہ کام کرنے کی کوشش کریں گے جس سے آپ کا عمل ضایع ہو لیکن جتنا مکمن ہو سکے نفس پر قابو رکھیں اور اگر ہو سکے تو کسی پیر کامل یا اپنے روحانی استاد سے نفس بندی کروالیں تاکہ کوئی پریشانی نہ ہو یا سورہ یوسف کی نفس بندی والی آیت فوائد سورہ یوسف سے دیکھ کر پڑھ لیں

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663