Showing posts with label تلی کا علاج. Show all posts
Showing posts with label تلی کا علاج. Show all posts

Sunday, February 5, 2017

تِلّی کا علاج

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فَھِنَّ قَطَّارِِ اَلْقَلَمْاشہد انگلی سے مریض کے پیٹ پر تلی کی جگہ لکھیں اور ذراسی راکھ اسی انگلی پر لگا کر ۳ بار یَا وَدُودُ پڑھیں اور انگلی پر پھونک ماریں اور تلی پر اس راکھ والی انگلی سے ضرب * کا نشان بنادیں یہ عمل ۳/۷/یا ۱۱ یوم تک جاری رکھیں