Showing posts with label Identity Thief. Show all posts
Showing posts with label Identity Thief. Show all posts

Wednesday, March 18, 2015

Identity Thief
Identity Thief

Take away a man of the soil and mix your face
 Then they returned from their hand index finger slightly raised from the ground Put the name of the person who is suspected of stealing parts of the paper and put it in writing draws
 Read 1 verse 27 of Surah Yasin

يس ( 1 ) وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ ( 2 ) 
سے لے کر 
بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُكْرَمِينَ ( 27 )
He is a thief whose names have been added to let slip will go back
  If you walk to put the names of the suspect and do not go back to the same faith in the name of "thief
Note: - This permit may be on call

Please post more shares may help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663

چور کی شناخت

مٹی کا ایک لوٹا لو اور ایک آدمی کو اپنے روبرو بٹھاؤ
 پھر دونوں اپنے ہاتھ کی انگشت شہادت سے لوٹے کو زمین سے قدرے اونچا اٹھائے رکھو جس شخص پر چوری کا شبہ ہو اس کا نام کاغذ کے پرزے پر لکھ کر لوٹے میں ڈال دو اور
 سورہ یٰسین آیت ۱ تا ۲۷ پڑھو

يس ( 1 ) وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ ( 2 ) 
سے لے کر 
بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُكْرَمِينَ ( 27 ) 
اگر چور وہ ہی ہوگا جس کے نام کی پرچی لوٹے میں ڈالی ہوئی ہے تو لوٹا گھوم جائے گا اگر نہ گھومے تو دوسرے مشتبہ شخص کا نام لکھ کر ڈالو اور یہ ہی عمل کرو جس کے نام پر لوٹا گھوم جائے وہی یقینا" چور ہے
نوٹ :- اس عمل کی اجازت فون کال پر ہی مل سکتی ہے

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663