فوائد سورہ اعراف
قرآن کریم کی صرف ایک آیت کے فوائد ہی اتنے زیادہ ہیں کہ سمندر کی سیاہی درختوں کے قلم کم پڑجاتے ہیں پوری ایک سورہ کے فوائد بیان کرنا تو دور کی بات ہے اس لیئے سورہ اعراف کے چند فائد پیش کرتا ہوں
غم وحزن اور قلب کی گھٹن اور انقباض قلب کے لیئے سینہ پر ہاتھ رکھ کر 101 مرتبہ یہ آیات کریمہ المص ( 1 ) كِتَابٌ أُنزِلَ إِلَيْكَ فَلَا يَكُن فِي صَدْرِكَ حَرَجٌ مِّنْهُ لِتُنذِرَ بِهِ وَذِكْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ ( 2 ) بعد نماز فجر پڑھنا نہایت مفید ہے
اگر کوئی شخص مسافرت میں ہو اور کوئی سامان کھانے پینے اور رہنے کا اس کے پاس نہ ہو رات کے وقت کھڑے ہوکر یہ آیت وَلَقَدْ مَكَّنَّاكُمْ فِي الْأَرْضِ وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَايِشَ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ ( 10 ) 313 مرتبہ پڑھنا مجرب ہے انشاء اللہ ایک ہی رات میں اللہ کریم غیب سے سب کچھ مہیا کردے گا لیکن جب تک وہاں رہے اس آیت مبارکہ کا ختم کرتا ہے
دین کے مخالف مغرور متکبر اذیت دینے والے شخص کا تکبر توڑنا مقصود ہوتو بعد نماز عصر مغرب تک یہ آیت فَاهْبِطْ مِنْهَا فَمَا يَكُونُ لَكَ أَن تَتَكَبَّرَ فِيهَا فَاخْرُجْ إِنَّكَ مِنَ الصَّاغِرِينَ ( 13 ) 317 مرتبہ 3یوم تک یہ آیت پڑھنا ہی کافی ہے
گناہوں کی معافی کے لیئے رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا پڑھ کر سانس لے اور پھر وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ( 23 ) دن میں 21 بار پڑھے تو اس کے تمام گناھ معاف کردیئے جاتے ہیں بشرط کہ پاک نیت ہو
اگر کسی مریض کا دل کھانے سے ہٹ گیا ہو یہ آیت قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِينَةَ اللَّهِ الَّتِي أَخْرَجَ لِعِبَادِهِ وَالطَّيِّبَاتِ مِنَ الرِّزْقِ قُلْ هِيَ لِلَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا خَالِصَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ (32) پانی پر 41مرتبہ پڑھ کر دم کرکے پلانا نہایت مفید ہے
اگر کسی شخص کا اس کی قوم برادری سے دینی معاملہ پر نزع ہو یہ آیت وَسِعَ رَبُّنَا كُلَّ شَيْءٍ عِلْمًا عَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْنَا رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَأَنتَ خَيْرُ الْفَاتِحِينَ ( 89 ) بعد نماز عشاء 500 مرتبہ پڑھنا یک لخت قوم کی بےجا مخالفت کو اللہ کے حکم سے دور کردیتا ہے
اگر کوئی مسلمان نزع کی حالت میں مبتلا ہو اگر ہوسکے تو خود مریض ورنہ اس کے گھر والے یہ آیت رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ ( 126 ) بکثرت تلاوت کریں انشاء اللہ بالخیر بہت جلد مشکل آسان ہوجائے گی
زیارت سید المرسلین خاتم النبیین ؐ اور اصحاب ؓ
اگر کوئی زیارت کا مشتاق ہو اور مشرف ہونا چاہتا ہو یہ آیت فَالَّذِينَ آمَنُوا بِهِ وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ وَاتَّبَعُوا النُّورَ الَّذِي أُنزِلَ مَعَهُ أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ( 157 ) نئے چاند کے پہلے جمعہ سے دوسرے جمعہ تک 9 دن بعد نماز عشاء یہ آیت پڑھے انشاء اللہ دیدار حیب کریمؐ نصیب ہوگا
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663