Sunday, December 18, 2016

بہراپن دور ہوجائے





کان کے اندر ہڈی کے اوپر بال ہوتے ہیں اگر نزلہ کان کی طرف مستقلا" رجوع رہے یا کسی دوسری بیماری کی وجہ سے یہ بال موٹے ہوجائیں تو آواز کی لہریں ان بالوں کو اتنا نہیں ہلا پاتیں جتنا سماعت کے لئے ضروری ہے تنیجہ میں آدمی کم سننے لگتا ہے یا بلکل بہرا ہوجاتا ہے اس کیلئےرَاسُ السَّمْعَ المَراَم
رات کو سونے سے پہلے اور دن میں زوال کے فورا" بعد سیدھے ہاتھ کی چھوٹی انگلی یعنی چھنگلی پر 33 مرتبہ دم کرکے کان میں گھمائیں یہی کلمات مع بسم اللہ کہ لہسن کی آٹھ کلیوں (تریوں) کو ایک چھٹانک تل کے تیل میں تل کر دم کریں اور اس کی دو بوندیں یعنی قطرے کان میں ٹپکانے سے کچھ دنوں میں کان کا بہرہ پن ٹھیک ہو جائے گا انشاء اللہ
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے





No comments:

Post a Comment