Showing posts with label یااحدالصمد. Show all posts
Showing posts with label یااحدالصمد. Show all posts

Monday, July 20, 2015



الأَحَدُ الصَّمَدُ

کائنات کا ذرہ ذرہ اللہ رب العزت کی تسبیح کرتا ہے جن و انس ملائکہ چرند پرند بحر شجر کوئی ایسی شے نہیں جو اللہ کریم کی تسبیح نہ کرتی ہو 
اللہ رب العزت کے تمام نام بابرکت ہیں لیکن یہ ایک ایسا اسم مبارک ہے جس کی برکات سے کبھی دعا رد نہیں ہوتی 
جب ایک ذرہ عطا کرنے والا اللہ کریم ہے تو وہ پوری دنیا عطا کرنے پر بھی قادر ہے اگر وہ اللہ کریم چاہے تو ہم جیسی اور مخلوق بنا کر نئی کائنات بنا لے تو اللہ اس پر بھی قادر ہے پھر ہماری حاجات کیا اہمیت رکھتی ہیں 

اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا اس اسم مبارک کو بعد تہجد 5905 یا 3025 مرتبہ 21 یا 41 یوم تک جاری رکھے اور ہر روز پڑھنے کے بعد عاجزی سے دعا مانگے تو کوئی ایسی دعا نہیں جو قبولیت اختیار نہ کرسکے بشرط یقین کامل ہو 
نوٹ :- اگر ہر روز روزہ رکھ کر پڑھا جائے تو اس اسم مبارک کی تاثیر عوج کمال رکھتی ہے اور عشق اللہ میں ولایت کا مقام دلاتی ہے بشرط کہ آپ کسی پیر کامل یا کسی روحانی بزرگ کے شاگرد ہوں تاکہ وہ آپ کی رہنمائی کر سکیں اور آپ کی بسارت تو قابل دید ہوگی جب نور ہی نور ہوگا 
(حاجات کیلئے اجازت عام ہے) یاأَحَدُ الصَّمَدُ پڑھا جائے گا

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663