کاروبار میں ترقی
اگر کسی بھائی بہن کے کسی کاروبار میں خسارہ ہوا ہو یا چلتا کاروبار رک گیا ہو یا کاروبار کی بندش ہو گئی ہو اللہ رب العزت کی لاریب کتاب قرآن مجید فرقان حمید کی دو آیات اور اللہ کریم کے چار خوبصورت اسم مبارک
سورہ طلاق آیت 2/3
وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا ( 2 ) وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا ( 3 )
یَاحَِیُ یَا قَیُومُ یَا رَزاقُ یَامُجیِبُ
بعد نماز فجر 773 مرتبہ پڑھ کر جب دکان فیکٹری یا کاروبار کی جگھ جائیں تو وہاں باوضو ہو کر یہ ہی آیات اور اسم مبارک کثرت سے پڑھے جائیں یہ عمل 41 یوم جاری رکھیں انشاء اللہ کاروبار میں کرشماتی برکت اور ترقی ہوگی
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
+923152645336
