چھوٹے قد میں اضافہ
بہت ہی ایسے فرد ہیں جن کی خواہش ہوتی ہے کہ قد بڑھ جائے چند نسخے پیش کر رہا ہوں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ورزش یا کھیلوں میں بھی ضرور توجہ دی جائے اور غذا کا بھی خاص خیال رکھا جائے
نسخہ 1
آلو - 2 کلو
خشک دود کا پوڈر - 250 گرام
سب الائچی کا پوڈر - 2 چائے کے چمچ
پانی - 2 کپ
کنڈینسڈ ملک - 1 کپ
زعفران - 1 چٹکی
ترکیب :-
پسے ہوئے آلوؤں کو ایک پین میں ڈال کر ساتھ ہی دو کپ پانی ڈال کر ابالیں جب ایک ابال آجائے تو باقی تمام اشیاء ڈال کر اچھی طرح پکائیں جب گاڑھا ہوجائے تو ٹھنڈا کرکے چھوٹی چھوٹی گولیاں بنالیں روزانہ صبح دوپہر شام ایک گولی (ٹیبلیٹ) کھائیں یہ نسخہ قد بڑھانے کے ساتھ ساتھ نزلہ ، زکام ، ایلرجی ، اور قبض جیسے مرض کیلئے بھی مفید ہے
نسخہ 2
پائن ایپل کا جوس : آدھا کپ
کیلشیم اور وٹامن D3کی گولیاں: 2عدد
دارچینی : آدھے انچ کا ٹکڑا
چکوترے کا جوس : آدھا کپ
برائون شگر یا گڑ: آدھا کھانے کا چمچ
لونگ : 1عدد
ترکیب :-
بلینڈر میں تمام اشیاء ڈال کر خوب بلینڈ کریں اور یہ 1 عدد گلاس روزانہ پی لیا کریں اس سے آپ کا قد بڑے گا توانائی بخشے گا کمر کا درد جوڑوں کا درد کیلشم کی کمی دور ہوگی اس جوس کا باقائدہ استعمال وزن کم کرے گا اور ہڈیوں کی بربراہٹ دور کرکے مظبوط کرے گا
نسخہ 3 (18 سال سے کم عمر کیلئے)
سنگھاڑا : 50 گرام
مغز بنولہ : 20 گرام
اکسیر نشونما : 10 گرام
مصری : 100 گرام
ترکیب :-
تمام اجزاء کو پیس کر سفوف بنالیں صبح و شام ایک چمچ پانی یا دودہ کے ساتھ کھائیں 40 یوم تک استعمال کریں انشاء اللہ 1 سے 2 انچ قد میں اضافہ ہوگا
نسخہ 4
ٹرائوٹ مچھلی جو کہ شمالی علاقہ جات میں عام ملتی ہے اگر وہ نہ بھی ملے تو عام مچھلی کے کانٹے لے کر اس کو کنگھی بوٹی (پنساری سے مل جائے گی) ہم وزن لے کر پیس لیں اور مکس کرلیں صبح و شام 2 سے 4 رتی استعمال کریں اللہ کریم کے فضل سے انشاء اللہ ایک ماہ کے اندر 1 انچ قد میں اضافہ ہوگا
اس کے علاوہ بہت ساری ایکسرسائز (ورزش) انٹرنیٹ پر قد بڑھانے کیلئے موجود ہیں جو معاون ثابت ہو سکتی ہیں
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
