Showing posts with label سمندر کی جھاگ کے برابر گناہ معاف. Show all posts
Showing posts with label سمندر کی جھاگ کے برابر گناہ معاف. Show all posts

Monday, April 3, 2017

سمندر کی جھاگ کے برابر گناہ معاف

نبی کریمﷺ نے فرمایا
مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ. فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ حُطَّتْ خَطَايَاهُ، وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ جس نےسبحان اللہ وبحمدہ دن میں سو مرتبہ کہا ، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں ، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں (صحیح بخاری)​