Showing posts with label امراض قلب کا علاج. Show all posts
Showing posts with label امراض قلب کا علاج. Show all posts

Monday, May 8, 2017

امراض قلب کا علاج

قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ (53) الزمرایک انار پر ۴۰ بار دم کریں اور نہار منہ کھائیں اور ایک کپ گرم پانی میں ایک چمچہ شہد، نصف چائے کا چمچہ کلونجی کا تیل ملا کر دن میں دوبار دس دن تک استعمال کریں دس دن کے بعد مزید دس دن یومیہ ایک مرتبہ استعمال کریں