Showing posts with label ویزہ شہریت روزگار. Show all posts
Showing posts with label ویزہ شہریت روزگار. Show all posts

Tuesday, June 30, 2015

































 ویزہ شہریت اور روزگار
Employment visa citizenship
بیرون ملک مقیم بھائی بہنوں کے لیئے تحفہ
سورۃ یٰسین جمعہ کے روز 3مرتبہ بتائی گئی ہدایت کے مطابق پڑھیں
ہر مبین پر دعا یا سورۃ جو بتائی اور تصاویر میں سمجھائی جارہی ہیں
ان کو مد نظر رکھ کر پڑھیں
پہلی مبین پر (سورۃ الخلاص)
دوسری مبین پر (سورۃ الکوثر)
تیسری مبین پر (سورۃ الم نشرح)
چوتھی مبین پر (سورۃ الفاتحہ)
پانچھویں مبین پر (آیت الکرسی)
چھٹی مبین پر (اللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ العَزِيزُ)
ساتویں مبین پر(درود ابراھیمی اور یہ دعا اللھم وسع رزقی وسعۃ لا احتاج الیٰ احد من خلقك )
اس طرح تین 3 مرتبہ سورۃ یٰسین مکمل کریں
اور ایک بار مبین سے مبین یعنی پہلی مبین تک پڑھ کر واپس جائیں شروع سے پڑھیں پھر دوسری مبین تک اسی طرح ہر مبین سے واپس جائیں
اور ساتویں مبین سے واپس جاکر پڑھیں اور مکمل کریں
اور ساتھ میں اپنے ھم وزن حلال جاندار کا صدقہ کسی پیر کامل یا کسی روحانی بزرگ سے کروا کر قبرستان میں دیں
عمل 41 روز جاری رکھنا ہے
انشاء اللہ آپ کے تصور سے بھی زیادہ آپ کو کامیابی ملے گی
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663