Showing posts with label laqwa ka ilaj rohani ilaj. Show all posts
Showing posts with label laqwa ka ilaj rohani ilaj. Show all posts

Thursday, May 7, 2015

Falij aur laqwa ka ilaj فالج اور لقوہ کا علاج

Stroke and paralysis
فالج اور لقوہ کا علاج

ہڈیاں ٹیڑھی ہونا جبڑوں کا دونتوں کو سمبھالنے والا حصہ متاثر ہونا آدھا جسم سوکھ جانا یا ایک حصہ جسم کا کام نہ کرے دماغی فالج ہو یا بیرونی فالج
اگر کبھی فالج یا لقوہ کا جسم پر حملہ ہو تو گھبرائیں نہیں، بلکہ فوراً درج ذیل طریقوں پر عمل کریں
چالیس روز تک سورۂ نور کی آیت ۳۵ ’’اللّٰہ نور السموات … شیئٍ علیم‘‘ اور اس کے ساتھ سورۂ زلزال لکھ کر دھوکر اس پانی کو شیشے میں بھرکر رکھ لیں اور تھوڑی تھوڑی دیر سے مریض کو پلاتے رہیں، انشاء اللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا
 سورۂ معارج پڑھ کر شہد پر دم کرکے وقفہ وقفہ سے چٹائیں، انشاء اللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا
سورۂ کوثر سو بار پڑھ کر پانی پر دم کرکے شیشہ میں بھرکر رکھ لیں اور وقفہ وقفہ سے پلاتے رہیں، انشاء اللہ تعالیٰ کامیابی ملے گی۔
ارنڈی کے بیجوں کا مغز تین دانے دن میں تین بار کھلائیں، انشاء اللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا
بعد اشراق سورۂ والشمس پڑھ کر دم کریں، انشاء اللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا۔
پاؤ کیلو ارنڈی کے بیجوں کا مغز ایک لیٹر دودھ میں پکاکر کھووا بنالیں، پھر اس میں اصلی گھی اور شکر ملاکر خوب بھون لیں۔ مریض کو روزانہ کسی بھی وقت بیس گرام کھلائیں، انشاء اللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا۔
جو لوگ پابندی سے سوتے وقت سورۂ اعراف کی آیت ۵۴ پڑھ کر سونے کی عادت ڈالیں، انشاء اللہ تعالیٰ اُن پر کبھی فالج کا اثر نہیں ہوگا

روشنی کی رو جب ام الدماغ سے گزرتی ہے تو اس کے درمیان اگر کاسمک ریز ہو جائے تو برقی نظام تباہ ہو جاتا ہے۔ اس کا اثر کندھے سے پیر تک ہوتا ہے۔ اس کو فالج کہتے ہیں۔ لقوہ کا تعلق اعصاب سے ہے۔ دماغ کے خلیوں کی درمیانی رو جب ایک طرف زور ڈالتی ہے تو اس طرف کا چہرہ ٹیڑھا ہو جاتا ہے۔ اس کا اثر کانوں، آنکھوں، ناک اور جبڑے پر پڑتا ہے۔ اسی سے بینائی بھی متاثر ہوتی ہے۔ روحانی علاج یہ ہے
روحانی علاج
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ 
رَمِیمُ فَرقُ الحَامُ
یَااللہ یااللہ یااللہ
۷۹۱۱۱۹۲۷۳۱۱۴
کھانے کے زرد رنگ کو پانی میں گھول کر روشنائی بنالیں اور اس روشنائی سے یہ کلمات اصل چینی کی 3طشتریوں پر لکھ کر صبح شام اور رات کو پانی سے دھوکر پلائیں اور یہ ہی کلمات ایک چکنے اور موٹے کاغذ پر اسی روشنائی سے لکھ کر سر گدی پیشانی اور چھرے پر تیم مرتبہ ملیں اور ساتھ میں بعد نماز فجر 1مرتبہ سورہ یٰس مبین درمبین اور 41مرتبہ سورہ الفاتحہ مع بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ پانی پر دم کرکے پلائیں اور علاج میں فالج اور لقوہ سے متعلق پرہیز جو سب جانتے ہیں وہ کرے
انشاء اللہ چند ہی روز میں مریض شفاء یاب ہوجائے گا

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663