Showing posts with label Treat eye fibrillate. Show all posts
Showing posts with label Treat eye fibrillate. Show all posts

Friday, March 6, 2015

Treat eye fibrillate
Treat eye fibrillate

If you are a brother, sister, daughter or son's eye tic
Verse of Scripture with healing prayer was read after being blown laptop and fibrillate finger rub on the eye
Verse 82 of Surah Isra
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ وَلَا يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إِلَّا خَسَارًا ( 82 ) 
And a prayer
اللھم لاخیر الاخیر الاخیرك ولا طیرا الاطیرك ولا ضرا الاضرك ولاغیرك

Insha Allah will rest

Please post more shares may help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663

آنکھ کے پھڑکنے کا علاج

اگر کسی بھائی بہن بیٹی یا بیٹے کی آنکھ پھڑکتی ہو 
کلام پاک کی آیت شفاء کے ساتھ یہ دعا پڑھتے رہنے کے بعد انگلی پر لیپ لگا کر پھونکو اور اسے پھڑکنے والی آنکھ پر ملو 
سورہ اسراء آیت ۸۲
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ وَلَا يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إِلَّا خَسَارًا ( 82 ) 
اور یہ دعا
اللھم لاخیر الاخیر الاخیرك ولا طیرا الاطیرك ولا ضرا الاضرك ولاغیرك

انشاء اللہ آرام ہوجائے گا

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663