Duran
In verses treat the disease, a single verse بسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ to وَالنَّاسِ worlds perfect treat patients, but the reader is apt to be correct
So what should the recitation of Muslims and take heart from the treatment of any disease which is not present in the Holy Quran and the concentration should be read with full attention
Zkat spiritual charity, the charity or eat things which are coming upon you, and purified zkat adds to your wealth
If someone has a good living as a charity and no charity's ability to do so as rice, wheat, millet, etc.
Wild animals and birds in the food or drink should be given to charitable zkat entitled to your neighbor or someone who does not deserve the beasts or birds and animals fed
Sign up prayer with ablution used to draw and you do not deserve and will never force the cream will make you rich inward and outward Inshallah
option
Your special blessings on all of the cream we say Amen
Washington Post may have more to share with you is a compelling deserve help
For further information, please contact
+923009227663
قرآن
آیات قرآنی میں کل امراض کا علاج ہے بسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ سے وَالنَّاسِ تک ایک ایک آیت سارے جہان کے مریضوں کا کامل علاج ہے مگر پڑھنے والا پاک باطن ہونا مناسب ہے
اس لیئے اے امت مسلم قرآن کی تلاوت کیا کیجئے اور قرآن سے دل لگا لیجئے ایسا کوئی مرض نہیں جس کا علاج قرآن کریم میں موجود نہ ہو قرآن کو یکسوئی اور مکمل توجہ کے ساتھ تلاوت کیا کیجئے
روحانی صدقات اور ذکات ادا کیا کیجئے صدقہ آپ کے اوپر آنے والی مصیبتوں کا کھا جاتا ہے اور ذکات آپ کے مال و زر کو پاک کر دیتی ہے
اگر کوئی صاحب حیثیت ہے تو کسی حلال جاندار کا صدقہ کرے اور کوئی صاحب حیثت نہیں تو چاول گندم باجرہ وغیرہ بطور صدقہ کیا کرے
حیوانات چرند و پرند کو خوراک دیا کیجئے پانی پلا دیا کیجئے صدقات و ذکات اپنے ہمسائے جو مستحق ہوں کو دیا کیجئے اگر کوئی مستحق نہ ہو تو چرند پرند و حیوانات کو کھلا دیا کیجئے
نماز کی پابندی کیجئے اور باوضو رہنے کی عادت ڈالئے آپ کبھی مجبور و مستحق نہ بنو گے اللہ کریم آپ کو ظاہری و باطنی غنی فرما دے گا انشاء اللہ
قرآن کریم سے خود بہرہ مند ہوں اور عاملوں جادوگروں سے خود بھی بچیں اور اپنا مال و زر بھی بچائیں اس لیئے اپنی مدد آپ کے تحت قرآن کریم کو اپنا مددگار بنا لیجئے اور دعا دوسروں کے حق میں کیجئے تاکہ آپ کے حق میں قبولیت کا درجہ اختیار کرے
اللہ کریم ہم سب پر اپنی خاص رحمتوں کا نزول فرمائے آمین
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
