Showing posts with label آیاتِ حفاظت. Show all posts
Showing posts with label آیاتِ حفاظت. Show all posts

Friday, October 30, 2015




Safety Signs
If a brother or sister, daughter, son, I read verses 1 morning after security undiscovered until morning accident hazards they will be safe from suffering sudden disasters
Remember that God is the best safety and security Pray to Allah Almighty

وَلَایَئُوْدُہٗ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ۔ فَالله خَيْرٌ حَافِظًا وَهُوَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِيْنَ۔ وَحِفْظًا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ مَارِدٍ۔ وَحِفْظًا ذٰلِكَ تَقْدِيْرُ الْعَزِيْزِ الْعَلِيْمِ۔ وَحَفِظْنَاهَا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ رَجِيمٍ۔ إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ۔ بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَجِيْدٌ ، فِي لَوْحٍ مَحْفُوْظٍ۔ وَيُرْسِلُ عَلَيْكُمْ حَفَظَةً۔ إِنَّ رَبِّي عَلٰی كُلِّ شَيْءٍ حَفِيْظٌ۔ لَهُ مُعَقِّبَاتٌ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهٖ يَحْفَظُوْنَهٗ مِنْ أَمْرِ اللّٰهِ۔ إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُوْنَ۔ وَكُنَّا لَهُمْ حَافِظِيْنَ۔ وَرَبُّكَ عَلٰی كُلِّ شَيْءٍ حَفِيْظٌ۔ الله حَفِيْظٌ عَلَيْهِمْ وَمَا أَنْتَ عَلَيْهِمْ بِوَكِيْلٍ۔ وَعِنْدَنَا كِتَابٌ حَفِيْظٌ۔ وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِيْنَ۔
But the signs of a sick or saffron ink on the plate of sugar from 21 days to be served at God's command, God willing, there will be a cure
If the children read the verses immediately after bedtime and wake up when the tail Allah child will be safe from all evil and unforeseen calamities

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
+923152645336

آیاتِ حفاظت

اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا آیاتِ حفاظت کو بعد نماز فجر 1 مرتبہ پڑھے وہ اگی صبح تک حادثات خطرات ناگہانی آفات مصائب سے محفوظ رہے گا یاد رہے کہ اللہ ہی سب سے بہتر حفاظت کرنے والا ہے اور اللہ رب العزت سے حفاظت کی درخواست کیجئے

وَلَایَئُوْدُہٗ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ۔ فَالله خَيْرٌ حَافِظًا وَهُوَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِيْنَ۔ وَحِفْظًا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ مَارِدٍ۔ وَحِفْظًا ذٰلِكَ تَقْدِيْرُ الْعَزِيْزِ الْعَلِيْمِ۔ وَحَفِظْنَاهَا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ رَجِيمٍ۔ إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ۔ بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَجِيْدٌ ، فِي لَوْحٍ مَحْفُوْظٍ۔ وَيُرْسِلُ عَلَيْكُمْ حَفَظَةً۔ إِنَّ رَبِّي عَلٰی كُلِّ شَيْءٍ حَفِيْظٌ۔ لَهُ مُعَقِّبَاتٌ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهٖ يَحْفَظُوْنَهٗ مِنْ أَمْرِ اللّٰهِ۔ إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُوْنَ۔ وَكُنَّا لَهُمْ حَافِظِيْنَ۔ وَرَبُّكَ عَلٰی كُلِّ شَيْءٍ حَفِيْظٌ۔ الله حَفِيْظٌ عَلَيْهِمْ وَمَا أَنْتَ عَلَيْهِمْ بِوَكِيْلٍ۔ وَعِنْدَنَا كِتَابٌ حَفِيْظٌ۔ وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِيْنَ۔

اگر یہ ہی آیات کسی بیمار کو اصل چینی کی طشتری پر روشنائی یا زعفران سے لکھ پر 21 یوم پلائی جائے اللہ کے حکم سے شفاء پائے گا انشاء اللہ
اگر بچوں پر سوتے وقت یہ آیات پڑھ کر دم کردی جائیں اور صبح اٹھتے وقت دم کی جائیں تو انشاء اللہ بچہ تمام شیطانی اور ناگہانی مصیبتوں سے محفوظ رہے گا

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
+923152645336