نکاح کا معجزاتی عمل
اگر کسی بہن بیٹی کا رشتہ نہ ہوتا ہو یا رشتہ میں کوئی رکاوٹ ہو یا کوئی بندش ہو گئی ہو
کرنے والی اللہ کریم کی ذات ہے لیکن یہ عمل بارہا آزمایا جا چکا ہے اور ہر بار تیر حدف ہی ثابت ہوا ہے
درود تنجینا (کامل)
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ
اے اللہ ! ہمارے سردار حضور محمدﷺ اور اُن کی آل
سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلاَةً تُنْجِينَا بِهَا مِنْ جَمِيعِ
پر ایسی رحمت اور برکت نازل فرما جس سے ہمیں تمام
اْلاَحْوَالِ وَاْلآفَاتِ وَتَقْضِى لَنَا بِهَا جَمِيعَ
ڈرخوف اور آفتوں سے نجات ہو جائے اور جس کی برکت
الْحَاجَاتِ وَتُطَهِّرُنَا بِهَا مِنْ جَمِيعِ
تمام حاجتیں روا ہو جائیں اور جس کی بدولت ہم تمام گناہوں
السَّيِّئَاتِ وَتَرْفَعُنَا بِهَا عِنْدَكَ اَعْلَى الدَّرَجَاتِ
سے پاک صاف ہو جائیں اور جس کے وسیلہ سے ہم تیری بارگاہ میں
اعلی درجوں پر متمکن اور
وَتُبَلِّغُنَا بِهَا اَقْصَى الْغَايَاتِ مِنْ جَمِيعِ
جس کے ذریعے ہم زندگانی کی تمام نیکیوں اور
الْخَيْرَاتِ فِى الْحَيَاتِ وَبَعْدَ الْمَمَاتِ اِنَّکَ
مرنے کے بعد کی تمام اچھائیوں سےبدرجہ غائیت فائدہ حاصل کریں
مُجِیْبُ الدَّ عْوَاتِ وَرَفِعُ الدَّ رَجَاتِ وَیَا قَا ضِیَ
ﷻ تحقیق آپ ہماری دُعاوں کے قبول فرمانے والے ہیں
اور ہمارے درجات بلند کرنے والے ہیں اور ہماری حاجتوں کو
الْحَاجَاتِ وَکَافِی الْمُھِمَّاتِ وَیَا دَافِع الْبَلِیَّات ِ
بر لانے والے ہیںاورہماری بلاوں کو رفع کرنےوالے
وَ یَا حَلَّ الْمُشْکِلَاتِ اَغِثْنِیْ اَغِثْنِیْ اَغِثْنِیْ
اور ہماری سخت مشکلات کو حل کرنے والےمیری فریادپہنچی میری عرض قبول فرما، میری عرض قبول فرما
یَا اِلٰھِیْ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْ ءٍ قَدِیْرٌ
یا الٰہی بے شک تو ہرچیز پر قادر ہے
بعد نماز عشاء 125000 مرتبہ خواہ کتنے ہی دن میں مکمل کرے (جتنا زیادہ جلدی ہوگا اتنا ہی نکاح کا پیغام جلدی ملے گا)
اور سورج نکلنے سے پہلے مٹھی بھر چاول، گندم، باجرہ یا روٹی کے ٹکڑے وغیرہ بطور روحانی صدقہ ہر روز پرندوں میں ڈال دے انشاء اللہ آپ کا عمل مکمل ہونے سے پہلے نکاح ہو جائے گا
نوٹ:- اس عمل کے دوران پاکیذگی لازم و ملزوم ہے یعنی جتنے دن یہ عمل چلے ہر وقت باوضو رہنا ہے نماز کی پابندی تلاوت قرآن لازم ہے اور تمام برائیوں سے دور رہنا ہے
نوٹ :- یہ عمل حاجات مثل" بیماری، روزگار، نااتفاقی، گھریلو جھگڑے ، حق نہ ملنا، یا ایسے تمام مقاصد جو شرعی طور پر جائز ہوں کیلئے بھی پڑھا جا سکتا ہے لیکن پڑھنے سے پہلے روحانی صدقہ دینا لازم ہے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663