Rebellious man (husband)
A sister and her husband belonged to a woman who has no legitimate or wife (man) does not love or tease your wife without cause or who has lost his right to wife
Sura al-verse 100
قُل لَّا يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيثِ فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ( 100 )
Once upon a time in the day FIRST 7/7 Sharif read and read 1001 times the husband must be deemed rebellious, God willing, he will be on the right path
Note: - This is the only husband wife someone will read it for illicit relation to waste their hard work and some of the damage will not received
You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
سرکش خاوند (شوہر)
اگر کسی بہن بیٹی کا خاوند کسی عورت سے نا جائز تعلق کر رکھتا ہو یا اپنی ھمسر (بیوی) سے محبت نہ کرتا ہو یا اپنی ھمسر کو بلاوجہ تنگ کرتا ہو یا اپنی ھمسر کو حق سے محروم رکھتا ہو
سورۃ المائدہ آیت 100
قُل لَّا يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيثِ فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ( 100 )
دن میں کسی بھی وقت اول آخر 7/7 مرتبہ درود شریف کے ساتھ 1001 مرتبہ پڑھے اور پڑھتے وقت خاوند کا تصور لازم رکھے انشاء اللہ سرکش خاوند راہ راست پر آجائے گا
نوٹ :- یہ عمل صرف خاوند ھمسر کیلئے ہے اگر کوئی کسی ناجائز رشتہ کیلئے پڑھے گا تو وہ اپنی محنت ضایع کرنے اور اپنا نقصان کرنے کے علاوہ کچھ نہ پاسکے گا
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
