شوہر کی خودسریاں
اگر کسی بہن بیٹی کا شوہر بیوی بچوں پر توجہ نہیں دیتا یا دوسروں کے کہنے پر اس کی خودسریاں ختم نہیں ہوتیں غصہ کی زیادتی ڈانٹ ڈپٹ ختم کرنے کے لیئے (صرف جائز حالات میں ہی پڑھائی کی جا سکتی ہے)
بعد نماز عشاء 11 عدد سیاہ مرچ لیں اول آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ساتھ 11 تسبیح یالطیف یاودود کی پڑھیں اور اپنے دل میں خاوند مہربان ہونے کا خیال رکھیں جب سب پڑھ چکیں تو ان سیاہ مرچوں کو تیز آنچ میں ڈال دیں اور اللہ رب العزت سے دعا مانگتی ہیں
نوٹ :- یہ 41 یوم کا عمل ہے بیچ میں ناگہ ہونے کی صورت میں جب پڑھیں تو پچھلے دن شمار کرکے پڑھیں انشاء اللہ مراد حاصل ہوگی اور یہ عمل صرف خاوند ہمسر کے لیئے ہے اگر ناجائز استعمال کیا گیا تو نقصان کی صورت میں زمہ داری آپ کی اپنی ہوگی
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663