The importance of charity
Read full article surely Allah will increase your knowledge
The Messenger of Allah (SAW) said he accepted that hidden charity and apparently appeased the wrath of God Almighty fire for charity will work super 'charity saves from death and calling avoids evil, and that old age and said the charity does not decrease wealth. Alsdqة per ulcers alrb- Mustadrak Sahihain ttfy anger, Hadith: 6491
Osama bin Umair (RA) says that he heard the Messenger of Allah said: "Allah prayer without ablution and does not accept charity from the wealth" (awarding honors feminine)
Abu Hurayrah said: The Messenger of Allah said, "Whoever has not given a date equal to the permissible earnings, and he accepts charity from lawful earnings. (Charity was lawful earnings) He takes in his right hand and raises it to its owner (increases) remains, which one of you until your calf raises (charity) is equal pharky "(awarding honors Bukhari)
Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allah peace be upon him, said, "A man was standing in the voice from the clouds (or called) that such a man plow the cloud water garden On the one hand, and the water was poured on a rugged land suddenly one of the gutters drain all the water was gone and the man behind the water. I saw a man standing in his garden around the water distribution their shovels is . The man said, "What is the name of Allah?" He said, "So and so" the name he had heard from the cloud. Then he asked, "O Allah's slave, you can ask my name? "He said that" in the cloud, so that he heard the sound of the water garden COPAN up and took your name (want to know) what is in your garden? "he said," when When asked if the btadytahun, whatever that is created in my garden, the third in charity and I and my family eats one third, and one-third are eliminated to pave the garden. (Awarding honors Muslim)
Charity is the wrath of God saves from death and evil
Abu Bakr called upon the Prophet said, "Allah's wrath is hidden charity kinship age increases the man who saves it from falling into the pit of evil" (awarding honors Bayhaqy)
In the shade of his charity on the Day of Judgment will kymumn
To transport him `Abdullah, some companions of the Prophet, peace be upon him narrated that he heard the Messenger of Allah had said" Judgment Day will give shade to be honest. " (Awarding honors Ahmed)
The charity is also something minor fire bcaskta
Adi bin Hatim says RA: I heard the Messenger of Allah "Beware of fire or palm with a tkrahy children (Bukhari)
Charity extinguishes sins is the
The prophet Muhammad is the Messenger of charity extinguishes sin as water extinguishes fire. (Then)
The highest charity planahy
Umar (RA) reported. He said: "O Messenger of Allah be upon him! Sad mother died the charity which is better?" Allah's Apostle said, "The Feeding" He dug a well and said: "This Saad's mother (the reward) is "(awarding honors Dawud)
There is no wealth to charity
Huraira that the Messenger of Allah said, "There is no money to spare to give honor to God and how God gives to the humble" (awarding honors Muslim)
Every good act is charity
Hudhaifa you say the Holy Prophet has said, "Every good act is charity" (awarding honors Muslim)
Animals that eat from the garden is the charity yakhyt
Anas said that the Messenger of Allah said, "There is no Muslim man or farming irrigate trees, birds or humans then eat the animals, but it is charity." (Bukhari and Muslim awarding honors )
Health and Wealth generation is better to charity
Abu Hurayrah that the Prophet, a man came to the Prophet and said: "O Messenger of Allah! Which charity is better to reward?" Allah's Messenger "If the charity which is in a state of health, wealth, and the desire to fear tjhygrbt and (Remember) to charity comes late in the throat and then they do not say so and so-and-so for charity But this time, your wealth to charity so others had guys "(Bukhari)
Giving to charity is not permitted to buy back is inappropriate
Umar (RA) says that I have a horse to ride in the cause of Allah. He had discarded him (not the service) so I thought it would be buying it will sell cheap. Fast, asked the Holy Prophet peace be upon him said, "Do not buy it and do not take back your charity, they give you a dirham, why is it taking back by the charity, such as vomiting, lick the "(awarding honors Bukhari)
On behalf of the deceased is entitled to
Ibn 'Abbaas reported that a man said, "O Messenger of Allah, my mother died if I do this then it will benefit from the charity?" He said, "Yes. "He said," I am a witness, in a garden that I made on behalf of the (Prophet)
The reward of charity is lost favor to teach
Abu Bakr called upon the Prophet said, "Judgment Day Allah will not speak to the three men will not look on them will not make them grow, and for them a painful torment {1} winning favor with {2} {3} to hang off the bottom and the deal falsely salesman "(awarding honors feminine)
Zakat charity wicked man mistakenly given undeserved or even finds its reward
Huraira that the Prophet, peace be upon him, said, "a man said," I will give tonight. "He went out with his alms and placed in the hands of a woman. The next morning they began to talk that night was an adulteress charity. He said:" O Allah! I have to praise the charity was an adulteress supple. He said, "I'll give you tonight." She went out with charity and gave it to a rich man. People talked to today was rich charity. He said, "O Allah, praise be in the hands of the rich is my charity, I will give charity." She went out with charity and placed in the hands of a thief. Morning people started saying "charity night was in the hands of a thief." He said, "O Allah, praise be to Thee. My charity adulterous, rich and had found Chorkuh." So it (the dream ) said "All charities are accepted, the adulteress that they be spared from rape, enrich and ashamed that she may be a sign that he and the thief comes to steal away" (awarding honors Muslim)
Reward your family with the intention to spend on charity
Badri Mas'ood (RA) narrates that the Prophet (SAW) said he intends to spend the reward on his family if they have charity for. (Awarding honors Muslim)
Each of the joint charity is obligatory
Abu Huraira (RA) narrated that the Messenger of Allah, which the sun rises every day at each joint of the charity must be judge between people is also charity. (Awarding honors Bukhari)
You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
صدقہ کی اہمیت
مکمل تحریر ضرور پڑھیئے انشاء اللہ آپ کے علم میں اضافہ ہوگا
حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ پوشیدہ صدقہ خدائے تعالیٰ کے غضب کو فرو کرتا ہے اور ظاہراً صدقہ دوزخ کی آگ کے لئے سپر کا کام دے گا‘ صدقہ بری موت سے بچاتا اور بلا کو ٹالتا‘ اور عمر زیادہ کرتا ہے اور فرمایا: صدقہ مال کو کم نہیں کرتا۔ الصدقة في السر تطفئ غضب الرب- مستدرک علی الصحیحین،حدیث نمبر:6491
اسامہ بن عمیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ"اللہ تعالی وضو کے بغیر نماز اور حرام مال سے صدقہ قبول نہیں فرماتا" (رواہ نسائی)
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"جو کوئی ایک کھجور کے برابر بھی حلال کمائی سے صدقہ کرے، اور اللہ تعالی حلال کمائی سے ہی صدقہ قبول کرتا ہے۔ (حلال کمائی سے کیا گیا صدقہ) اللہ تعالی دائیں ہاتھ میں لیتا ہے پھر اس کے مالک کے لئے اسے پالتا(بڑھاتا)رہتا ہے،جس طرح کوئی تم میں سے اپنا بچھڑا پالتا ہے یہاں تک کہ وہ(صدقہ) پہاڑکے برابر ہوجاتا ہے" (رواہ بخاری)
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"ایک شخص جنگل میں کھڑا تھا اس نے بادل سے آوازسنی(کسی نے آواز دی)کہ فلاں آدمی کے باغ کو پانی پلاؤ چنانچہ بادل ایک طرف چلا اور اپنا پانی ایک سنگلاخ زمین پر انڈیل دیا اچانک نالیوں میں سے ایک نالے نے سارا پانی جمع کرلیا وہ آدمی پانی کے پیچھے چلا۔ دیکھا کہ ایک شخص اپنے باغ میں کھڑا ہے اور اپنے بیلچے سے پانی ادھر ادھر تقسیم کر رہا ہے۔ اس آدمی نے کہا "اللہ کے بندے تمہارا کیا نام ہے؟"اس نے کہا"فلاں"وہی نام جو اس نے بادل سے سنا تھا۔ پھر اس نے دریافت کیا کہ "اے اللہ کے بندے!تو میرا نام کیوں پوچھتا ہے؟" اس نے کہا" کہ میں نے اس بادل سے ، جس کا یہ پانی ہے آواز سنی تھی کہ فلاں کے باغ کوپانی پلا اور تیرا نام لیا(میں جاننا چاہتا ہوں)تو اپنے باغ میں کیا کرتا ہے؟"اس نے کہا "جب تو نے پوچھا ہے تو میں بتادیتاہوں، کہ جو کچھ میرے باغ میں پیدا ہوتا ہے، اس کا تہائی حصہ صدقہ کردیتا ہوں اور ایک تہائی سے میں اور میرا عیال کھاتا ہے اور ایک تہائی اس باغ میں لگادیتا ہوں۔ (رواہ مسلم)
صدقہ اللہ تعالی کے غصہ کو دور کرتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے
ابو سعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "پوشیدہ صدقہ اللہ تعالی کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے نیک عمل آدمی کو برائی کے گڑھے میں گرنے سے بچاتی ہے" (رواہ بیہقی)
قیامت کے دن کےمومن اپنے صدقہ کے سایہ میں ہوگا
مرثد بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض صحابہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے "قیامت کے روز صدقہ ایماندار کے لئے سایہ ہوگا۔" (رواہ احمد)
معمولی چیز کا صدقہ بھی آگ سے بچاسکتا ہے
عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا"جہنم کی آگ سے بچو خواہ کھجور کا ایک ٹکڑاہی دے کر بچو (بخاری)
صدقہ گناہوں کو بجھا دیتا ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صدقہ گناہ کو بجھا دیتا ہے جیسے پانی آگ کو بجھا دیتا ہے۔(ترمذی)
افضل ترین صدقہ پانی پلاناہے
سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا "اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! سعد کی ماں فوت ہوگئی پس کون سا صدقہ افضل ہے ؟ "آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "پانی پلانا"انہوں نے ایک کنواں کھودا اور کہا کہ"یہ سعد کی ماں کے (ثواب کے)لئے ہے" (رواہ ابوداؤد)
صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا معاف کرنے سے اللہ عزت بڑھا تا ہے اور عاجزی اختیار کرنے پر اللہ مرتبہ عطا فرماتا ہے" (رواہ مسلم)
ہر نیکی کا کام صدقہ ہے
حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ تمہارے بنی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے"ہر نیکی کا کام صدقہ ہے" (رواہ مسلم)
مسلمان کے باغ یاکھیت سے جانور جو کھا جائیں وہ صدقہ ہے
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"کوئی مسلمان نہیں جو درخت لگا ئے یا کھیتی سینچے،پھر اس سے انسان یا پرندے یا چار پائے کھائیں مگر وہ اس کے لئے صدقہ ہے" (رواہ بخاری و مسلم)
تندرستی اور مال کی خواہش کے زمانہ میں صدقہ دینا افضل ہے
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا "اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم!کون سا صدقہ اجر میں افضل ہے؟ "آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"وہ صدقہ جو تو تندرستی کی حالت میں کرے،تجھےغربت کا خوف بھی ہو اور دولت کی خواہش بھی اور (یادرکھو) صدقہ کرنے میں دیر نہ کرنا کہیں جان حلق میں آجائے اور پھر تو کہے کہ فلاں کے لئے اتنا صدقہ اور فلاں کے لئے اتنا صدقہ حالانکہ اس وقت تو تیرا مال غیروں کا ہوہی چکا" (بخاری)
صدقہ دے کر واپس لینا جائز نہیں اور خریدنا نامناسب ہے
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک گھوڑا سواری کے لئے اللہ کی راہ میں دیا۔ جس کو دیا تھا اس نے اسے ضائع کردیا(پوری خدمت نہ کی) تو میں نے اس کوخریدنا چاہا اور خیال کیا کہ وہ سستا بیچ دے گا۔ میں نےرسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےپوچھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا"اسے مت خریدو اور اپنے صدقہ کو واپس نہ لو، خواہ وہ تم کو ایک درہم میں دے، کیوں کہ صدقہ دے کر واپس لینے والا ایسا ہے، جیسا قے کر کے چاٹنے والا" (رواہ بخاری)
میت کی طرف سے صدقہ کرنا جائز ہے
عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا "اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میری والدہ فوت ہوگئی ہے اگر میں اس کی طرف سے صدقہ کروں تو کیا اسے فائدہ ہوگا؟"آپ نے فرمایا "ہاں"اس نے کہا"میرا ایک باغ ہے میں آپ کو گواہ کرتا ہوں کہ میں نے اس کی طرف سے صدقہ کردیا (ترمذی)
احسان جتلانے سے صدقہ کا ثواب ضائع ہوجاتا ہے
ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "قیامت کے دن اللہ تعالی تین آدمیوں سے نہ کلام کرے گا نہ ان کی طرف دیکھے گا نہ ان کو پاک کرے گا اور ان کے لئے درد ناک عذاب ہوگا {1}دے کر احسان جتانے والا {2}تہ بند لٹکانے والا {3}اور جھوٹی قسم سے اپنا سودا بیچنے والا" (رواہ نسائی)
غلطی سے زکاۃ صدقہ غیرمستحق یا فاسق آدمی کو دے دیا جائے تب بھی اس کا پورا ثواب مل جاتا ہے
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "ایک آدمی نے کہا"میں آج کی رات صدقہ دوں گا۔ "وہ اپنا صدقہ لے کر نکلا اور ایک زانیہ عورت کے ہاتھ میں دے دیا۔ صبح کو لوگ چرچا کرنے لگے کہ رات ایک زانیہ کو صدقہ دیا گیا ہے۔ اس نے کہا "اے اللہ! تعریف تیرے ہی لئے ہے میرا صدقہ زانیہ کومل گیا۔ اس نے کہا"کہ میں آج رات پھر صدقہ کروں گا۔"وہ صدقہ لے کر نکلا اور ایک مال دار کو دے دیا۔ لوگوں نے باتیں کیں کہ آج کوئی مال دار کوصدقہ دے گیا۔ اس نے کہا "اے اللہ! تعریف تیرے ہی لئے ہے میرا صدقہ مال دار کے ہاتھ لگ گیا ہے، میں آج پھر صدقہ دوں گا۔ "وہ صدقہ لے کر نکلا اور ایک چور کے ہاتھ میں دے دیا۔ صبح لوگوں نے کہنا شروع کردیا"رات کسی نے چور کے ہاتھ میں صدقہ دے دیا۔ "اس نے کہا کہ "اے اللہ! تعریف تیرے ہی لئے ہے۔ میرا صدقہ زانیہ، غنی اور چورکے ہاتھ لگ گیا۔"پس اسے(خواب میں)کہا گیا"تیرے سب صدقے قبول ہو گئے، زانیہ کو اس لئے کہ شاید وہ زنا سے بچ جائے، غنی کو اس لئے کہ شاید اسے شرم آئے اور عبرت ہو اور چور کو اس لئے کہ شاید وہ چوری سے باز آجائے" (رواہ مسلم)
اپنے اہل وعیال پر ثواب کی نیت سے خرچ کرنا بھی صدقہ ہے
ابومسعود بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو اپنے اہل وعیال پر ثواب کی نیت سے خرچ کرتا ہے تو وہ اسی کے لئے صدقہ ہوگا۔ (رواہ مسلم)
انسان کے ہر جوڑ پر صدقہ واجب ہے
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے انسان کے ہر جوڑ پر صدقہ واجب ہے لوگوں کے درمیان انصاف کرے یہ بھی صدقہ ہے۔ (رواہ بخاری)
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
