Showing posts with label ایک بار دم کرو برکت ہی برکت. Show all posts
Showing posts with label ایک بار دم کرو برکت ہی برکت. Show all posts

Thursday, February 23, 2017

ایک بار دم کرو برکت ہی برکت

گھر کے راشن کھانے پینے کی اشیاء پر ایک بار دم کرو پورا مہینہ برکت کے ساتھ گزرے
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ صَاعِنَا وَمُدِّنَا وَاجْعَلْ مَعَ الْبَرَكَةِ بَرَكَتَیْنِ
اے الله! ہمارے لیے ہمارے صاع میں اور ہمارے مد میں برکت عطا فرما اور ایک برکت کے ساتھ دو برکتیں کر دےصحیح مسلم:(1374)3337