Showing posts with label درود پڑھ کر بری عادتوں سے چھٹکارا پائیں. Show all posts
Showing posts with label درود پڑھ کر بری عادتوں سے چھٹکارا پائیں. Show all posts

Monday, February 27, 2017

درود پڑھ کر بری عادتوں سے چھٹکارا پائیں

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحبِہ وَسَلِّم تَسلِیمًا کَثِیرًا طَیِّبًا مُّبَارَکًا فِیہِ جَزِیلًا دَائِمًا ۰بِدَوَامِ مُلکِ اللّٰہِ
اگر کوئی شخص بری عادات اور گناہ و معصیت میں بری طرح پھنس جائے اور چھٹکارا پانے کی کوئی صورت نظر نہ آتی ہو تو اسے چاہیے کہ اس درود شریف کو روزانہ ۱۲۱ مرتبہ پڑھ کرے یا لکھ کر پلایا جائے انشاءاللہ بری عادات سے چھٹکارا مل جائے گا