Peace be upon the Prophet Jonah's prayer
Verse, every prayer after the 99 reading is the debut a particular purpose 125000 to complete a very debut and proven processes and the verse at the station upright 2 hours Read and prayed, then the cream prayer surely guide remove barriers to employment are closed and the morning after a handful of rice or wheat bread, put the birds 11111 times in 41 days, God willing, then I will remove all barriers
You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
حضرت یونس علیہ سلام کی دعا
آیتِ کریمہ کو ہر نماز کے بعد 99 مرتبہ پڑھنا مجرب ہے اور کسی خاص مقصد کیلئے 125000 مکمل کرنا نہایت ہی مجرب اور آزمودہ عمل ہے اور اگر آیتِ کریمہ بوقت تہجد یکسوئی کے ساتھ 2گھنٹے پڑھاجائے اور دعا مانگی جائے تو اللہ کریم اس دعا کو ضرور مستجاب فرماتے ہیں روزگار بندش اور رکاوٹیں دور کرنے کیلئے اگر بعد نماز فجر مٹھی بھر چاول گندم یا روٹی کے ٹکڑے وغیرہ پرندوں میں ڈال کر 11111 مرتبہ 41 یوم پڑھا جائے تو انشاء اللہ تمام رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663